جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا گھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے

پی ٹی آئی وفد اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے بعد مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گیا ہے، دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچ گئے ہیں،اسحاق ڈار اور محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترمیم بارے مشاورت کی، باخبر ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کسی اور کے مسودے کی بجائے اپنے مسودہ پر ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، مولانا فضل الرحمان نے محسن نقوی اور اسحاق ڈار کو اس ضمن میں آگاہ کردیا، جس کے بعد محسن نقوی اور اسحاق ڈار مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ سے واپس روانہ ہو گئے،

آئینی ترمیم کو لے کر مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی کوشش ہے کہ مولانا فضل الرحمان ساتھ دیں، مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کو مناؤں گا، متفقہ ترمیم منطور کروائیں گے، حکومت نے آئینی مسودہ مولانا فضل الرحمان کی خواہش کے مطابق بنا دیا ہے، پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول زرداری کی بھی کوشش ہے کہ ترمیم متفقہ منظور ہو

آئینی ترمیم،سیاسی سرگرمیاں عرو ج پر،وزیراعظم ایوان صدر پہنچ گئے
علاوہ ازیں وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر آمد ہوئی ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت سے ملاقات ہوئی ہے،بلاول بھٹو بھی ملاقات میں شریک ہیں، صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات میں آئینی ترمیم سے متعلق بات چیت کی گئی، بلاول بھٹو نےمولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے متعلق آگاہ کیا،

بلاول وزیراعظم سے ملاقات کے بعد مولانا کے گھر پہنچ گئے

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا

مولانا کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کامرکز،اپوزیشن جماعتوں کے بعد بلاول پہنچ گئے

وزیراعظم ،بلاول کی مولانا کے در پر حاضری،مولانا نے کھری کھری سنا دیں

نمبر گیم پوری،پی ٹی آئی اراکین اغوا،کیا عمران خان رہا ہوں گے

قومی اسمبلی اجلاس، ایوان میں بلاول کی عمر ایوب، بیرسٹر گوہر سے ملاقات

آئینی ترمیم کیلئے سینیٹرز کو ہراساں،معاملہ سینیٹ پہنچ گیا،خاتون رکن رو پڑی

پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر،قومی اسمبلی میں سوال،عطا تارڑ کا جواب

آئینی ترمیم میں ہزارہ صوبہ شامل کیا جائے،خیبر پختونخوا کا نیا نام قبول نہیں،سردار یوسف

لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات

آئینی ترمیم ،حکومت تیار،کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

Shares: