استبول بھی زلزلے سے جھول اٹھا،

0
60

استبول بھی زلزلے سے جھول اٹھا،
ترکی اہم شہر استنبول میں شدید زلزلہ جس وجہ سے عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے ، لیکن اس دوران کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے
استنبول میں 5.8 شدت کے زلزلے سے استنبول لرز اٹھا.عینی شاہدین کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں استنبول میں ایک مسجد کو بھی نقصان پہنچا اور خوف کے مارے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔

زلزلے پر زلزلہ ، انڈونیشیا میں بھی زلزلے نے تباہی مچادی 30 ہلاک 150 سے زائد زخمی


اس سے قبل انڈونیشیا کے جزیرے ملوکو میں زلزلے کے نتیجے 30 افراد ہلاک اور 150سے زائد زخمی ہوگئے۔ انڈونیشیا میں 6 اعشاریہ 5 شدت اور مرکز زلزلے کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔

زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں‌ 30لاکھ سے زائد ادویات اور سرجیکل سامان روانہ کررہے ہیں،ظفرمرزا

زلزلہ پروف عمارتوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر

Leave a reply