بلاول کی کس سے ملاقات طے ہو گئی؟ اہم خبر
بلاول زرداری کل اسفند یارولی سےاسلام آباد میں ملاقات کریں گے،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اورمعاشی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،ملاقات میں بلاول بھٹو کے ہمراہ یوسف رضاگیلانی،راجہ پرویزاشرف اورفرحت اللہ بابر ہوں گے،اسفندیارولی خان کےہمراہ زاہدخان،میاں افتخار ،امیر حیدرہوتی ہوں گے.
آزادی مارچ، مولانا کی کس نے حمایت کر دی؟ جان کر حکومت ہو پریشان
بلاول سے کب تک محبت رہے گی؟ شیخ رشید نے دلی خواہش بتا دی
دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں ملاقات میں مولانافضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے پر گفتگو ہو گی ملاقات میں ملک کی موجودہ معاشی صورت حال پر بات کی جائے گی ،ملاقات میں مسئلہ کشمیر،افغانستان اورخطے کی صورت حال زیر بحث آئے گی
آپ صحافی رہیں، قصائی نہ بنیں، شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا؟
عمران خان یہ کام کریں تو آزادی مارچ ختم ہو سکتا ہے، شیخ رشید
مولانا فضل الرحمان کے لئے جیل تیار،کہاں رکھا جائے گا؟ خبر نے کھلبلی مچا دی
واضح رہے کہ دو روز قبل بلاول زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کی ہے، اسکے بعد مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کا اعلان کر دیا جسکی بلاول زرداری نے حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ ہم مولانا کا ساتھ دیں گے لیکن دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے
پاک فوج پرحملہ کرنے والوں کی بلاول سے ہوئی ملاقات،خبر نے کھلبلی مچا دی