بڑی شان سے بڑی آن سے :پرتگال میں پانچ سو سال بعد مسجد کی بنیاد رکھی گئی!
نیپال :بڑی شان سے بڑی آن سے :پرتگال میں پانچ سو سال بعد مسجد کی بنیاد رکھی گئی!ذرائع کے مطابق نیپال میں صدیوں بعد ایک تاریخی مسجد کی بنیاد رکھ دی گئی ہےگئی ہے، تاریخ بتاتی ہے کہ پرتگال کا علاقہ مسلم اسپین کا حصہ تھا جسے فتح کرنے کا سہرا موسٰی بن نصیر کے سَر ہے۔
"مشرق وسطی پرمنڈلاتے جنگ کے نئے بادل "ترک وزیر خارجہ آج عراق جائیں گے
مورخین کے مطابق مسلمانوں نے بڑی شان و شوکت سے اس خطے پر حکم رانی کی، لیکن بعد میں یہ علاقہ عیسائیوں کے قبضے میں چلا گیا اور بڑا ظلم ڈھایا گیا۔ مسلمانوں کو قتل کیا گیا اور مساجد کو کلیسا میں تبدیل کر دیا گیا۔آج پرتگال میں مسلمان اقلیت میں ہیں۔ یہ 1968 کی بات ہے جب وہاں ایک قانون سازی کے بعد مسلمانوں نے خود کو مستحکم کرنے اور اپنا وجود منوانے کی کوششیں شروع کیں۔
اصلی یا نقلی ، سام سنگ نےبولنے ،سننے اورسنانے والےانسان تیارکرنے شروع کردیئے
مورخین کے مطابق اس زمانے میں 17 مسلمانوں نے مل کر وہاں ایک تنظیم کی بنیاد رکھی۔ بعد میں اسی تنظیم کے تحت مسلمانوں کی مدد کرنے اور ان کے لیے فلاحی و تعلیمی مراکز کھولنے کا سلسلہ شروع ہوا۔ وہاں آباد مسلمانوں نے قرآن مجید کا مقامی زبان میں ترجمہ کروایا اور اس کی اشاعت ممکن بنائی۔
عوام اپنے واٹس ایپ گروپس کو پولیس سٹیشن میں رجسٹر کروائیں:کشمیر پولیس
ذرائع کےمطابق 29 مارچ 1985 کی ایک صبح، جمعے کے مبارک دن پرتگال میں ایک بڑی تقریب کے دوران مسجد کی بنیاد رکھی گئی جو پرتگال کی سرزمین پر پانچ صدی بعد مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ تھی۔