سابق صدر آصف زرداری کی کرونا وائرس سے وفات کی افواہیں گردش میں

0
70

کراچی : سابق صدر آصف زرداری کی کرونا وائرس سے وفات کی افواہیں گردش میں ہیں اس وقت، اطلاعات کے مطابق سندھ کے ایک وکیل نے دعویٰ کیا ہےکہ سابق صدر آصف علی زرادی کرونا وائرس کی وجہ سے وفات پاچکے ہیں اوران کی موت کو چھپایا جارہا ہے

https://twitter.com/samirza77/status/1246105842820284417?s=12

باغی ٹی وی کےمطابق اس حوالے سے اس سندھی وکیل کے دعوے کی ویڈیوبھی بڑی تیزی سے وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ بتاتے ہیں کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق صدر آصف علی زرداری کرونا وائرس کا شکارہوکروفات چکے ہیں ، اپنے پیغام میں یہ مذکورہ سندھی وکیل یہ دعویٰ بھی کرتا ہے کہ زرداری کی موت کو چھپایا جارہا ہے

ذرائع کے مطابق اس سندھی وکیل کا یہ بھی کہنا ہےکہ زرداری کی لاش کو سرد خانے میں رکھا گیا ہے اورکرونا وائرس کی تباہ کاریوں کی وجہ سے زرداری کی نماز جنازہ بھی ادا نہیں کی جارہی ، سندھ وکیل کا یہ دعویٰ کتنا سچا ہے اس کے بارے میں تو ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے مگریہ ضرور ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کافی دنوں سے منظرعام پرنہیں آرہے

Leave a reply