کسی "عورت مارچ بریگیڈ” نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ترقی پر ٹوئیٹ کیا ہو تو آگاہ کیجئے گا
اسلام آباد:کسی "عورت مارچ بریگیڈ” نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ترقی پر ٹوئیٹ کیا ہو تو آگاہ کیجئے گا،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پراس وقت پاک فوج میں خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ترقی پرلبرلز کی طرف سے خاموشی اوران کی خدمات کو نہ سراہنے پرصارفین کی طرف سے سخت جزبات کا اظہارکیا جارہا ہے
https://twitter.com/Umar_Arshed/status/1278364432901574657
باغی ٹی وی کےمطابق سوشل میڈیا پر اس وقت یہ بحث زورپکڑ رہی ہے کہ لبرلز کہاں ہوں جوعورت مارچ پرکس قسم کی گھٹیا زبان درازی کرتے رہے اوراسلامی اورقومی اقدار کو پامال کرنے والی خواتین کو کس طرح سراہتے رہے آج ان کو چاہیے تھا کہ وہ پاک فوج میں خاتون افسر کی خدمات کو بھی سراہتے
سوشل میڈیا پراس وقت یہ بحث زور پکڑ رہی ہے کہ کسی "عورت مارچ بریگیڈ” نے لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ترقی پر ٹوئیٹ کیا ہو تو آگاہ کیجئے گا