سینیٹر فیصل واوڈا نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم ٹھوک بجا کر ہونے جارہی ہے، نمبر اور نمبری پورے ہیں، چیپٹر کلوز ہوجائے گا،

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہمارا کام عدالتوں کا احترام کرنا ہے، احترام کرتے رہیں گے، احترام کے آگے کچھ نہیں کریں گے اور نہ پیچھے کچھ کریں گے، صرف احترام کریں گے،چہرے، ماسک یا حمام اس کی تعریف میں کل یا پرسوں بتاؤں گا،پی ٹی آئی بکاؤ مال ہے، یہ اپنے آپ، پی ٹی آئی اور خان کو بیچ چُکے ہیں،آج ملک گیر احتجاج ہونا تھا آج تو ایک گیر بھی احتجاج نظر نہیں آرہا،نومئی والے واقعے کے بعد پی ٹی آئی کی حالت سمجھ سکتا ہوں،

واضح رہے کہ کابینہ و سینیٹ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش نہ کی جا سکی اور نہ ہی کابینہ نے منظوری دی، اب وفاقی کابینہ کل ہونے والے اجلاس میں آئینی ترمیم کی منظوری دے گی،سینیٹ و قومی اسمبلی کا اجلاس بھی کل ہو گا، پی ٹی آئی وفد کا متوقع طور پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرے گا،

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا

مولانا کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کامرکز،اپوزیشن جماعتوں کے بعد بلاول پہنچ گئے

وزیراعظم ،بلاول کی مولانا کے در پر حاضری،مولانا نے کھری کھری سنا دیں

نمبر گیم پوری،پی ٹی آئی اراکین اغوا،کیا عمران خان رہا ہوں گے؟

قومی اسمبلی اجلاس، ایوان میں بلاول کی عمر ایوب، بیرسٹر گوہر سے ملاقات

آئینی ترمیم کیلئے سینیٹرز کو ہراساں،معاملہ سینیٹ پہنچ گیا،خاتون رکن رو پڑی

پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر،قومی اسمبلی میں سوال،عطا تارڑ کا جواب

آئینی ترمیم میں ہزارہ صوبہ شامل کیا جائے،خیبر پختونخوا کا نیا نام قبول نہیں،سردار یوسف

لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات

آئینی ترمیم ،حکومت تیار،کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا

Shares: