آج مجھے نیب گرفتار کرے گا، سامان ساتھ لایا ہوں،کیپٹن ر صفدر نیب میں پیش

0
44

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر نیب میں پیش ہو گئے

کیپٹن صفدر نیب پیشی کے لئے پشاور پہنچے تو ن لیگی کارکنان کی جانب سے انکا شاندار استقبال کیا گیا، کیپٹن ر صفدر ن لیگی کارکنان کے ہمراہ جلوس کی شکل میں نیب آفس پہنچے، نیب آفس پہنچنے پر کیپٹنن ر صفدر کا کہنا تھا کہنیب کے پاس گرفتاری کا ایک ہی فارمولا ہے،پاکستان بچانے نکلے ہیں، چیئرمین نیب نے مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا ہے،جب تک میرے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوتا مجھے نیب نہیں بلا سکتا، آج مجھے نیب گرفتار کرے گا، سامان ساتھ لایا ہوں،

نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن ر صفدر کو طلب کیا تھا، وہ نیب آفس میں پیش ہو گئے ہیں، اور اپنا بیان ریکارڈ کروا رہے ہیں

نیب کی نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست کی مخالفت،عدالت نے بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

مریم نواز عدالت پہنچ گئی، بہارہ کہو میں کارکنان نے کیا استقبال

عدالت پہنچنے پر مریم نواز نے کارکنان کے لئے جاری کیا حکم،ن لیگی رہنماؤں کو روک دیا گیا

میری ضد ہو گی کہ نواز شریف یہ کام کریں، مریم نواز کی غیر رسمی گفتگو

نواز شریف ضمانت پر نہیں، وکیل کا عدالت میں اعتراف،ہمیں سزا معطلی سے متعلق بتائیں، عدالت

نواز شریف کے لندن ڈاکٹر کی رپورٹ باغی ٹی وی نے حاصل کر لی

نواز شریف کو سرنڈر کرنا ہو گا، اگر ایسا نہ کیا تو پھر…عدالت کے اہم ریمارکس

نواز شریف حاضر ہو، اسلام آباد ہائیکورٹ نے طلبی کی تاریخ دے دی

مریم نواز کی عدالت پیشی، عدالت نے دیا مریم نواز کو بڑا جھٹکا

سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی

Leave a reply