آپکی ترجیح صوبے کے عوام ہونے چاہیئے نہ کہ کرشر پلانٹس کے مالکان،سپریم کورٹ

0
73
supreme court

آپکی ترجیح صوبے کے عوام ہونے چاہیئے نہ کہ کرشر پلانٹس کے مالکان،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ ،ہری پور کے علاقے سورج گلی میں قائم کرشر پلانٹس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے پاور کرشر پلانٹس کی جانب سے پہاڑوں کی بلاسٹنگ کی رپورٹ طلب کر لی ،ایڈووکیٹ جنرل شمائل بٹ نے کہا کہ عدالت مقامی آبادی کے درخواست گزار پہلے خود ان کرشر پلانٹس میں نوکری کر رہے تھے، اب انکے آپسی اختلافات ہو چکے ہیں، جسٹس منصور علی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایڈوکیٹ جنرل صاحب آپکی ترجیح صوبے کے عوام ہونے چاہیئے نہ کہ کرشر پلانٹس کے مالکان، عدالت نے سیکٹری معدنیات سے سورج گلی میں واقع پاور کرشر پلانٹس کی جانب سے پہاڑوں کی بلاسٹنگ پر تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پاور کرشر پلانٹس کے وکیل کے مطابق سورج گلی میں واقع تینوں کرشر پلانٹس ماحولیاتی میعار کے مطابق ہیں، سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کردی

سپریم کورٹ میں 25 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے درخواست قابل سماعت ہونے پر اعتراض کر دیئے ،وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ اعتراضات کے تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیئے ہیں،استدعا ہے کہ پہلے کیس کے میرٹ سن لے،عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کی استدعا منظور کر لی ، جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار اپیل میں قائد اعظم کی یقین دہانی پر انحصار کر رہے ہیں،وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ عدالت وقت دے آئندہ سماعت پر میرٹ پر دلائل دونگا،عدالت نے کہا کہ درخواست گزار اپنے دلائل کا خلاصہ عدالت میں جمع کرائیں،

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ ،

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع

نور مقدم قتل کیس، ایک اور ملزم نے ضمانت کے لئے رجوع کر لیا

نور مقدم کیس، سسٹم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب،کیس الجھ گیا، مال کی چمک دمک شروع

ذاکرجعفر کو کال کرکے کہا کہ وہاں تو ڈیڈ باڈی پڑی ہوئی ہے،تھراپی ورکس کے مالک کی نور مقدم کیس میں صفائیاں

نور مقدم کو انصاف دلوائو.. | مبشر لقمان نے سپر سٹارز کا ضمیر جھنجوڑ دیا

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کا عدالت میں ایک اور ڈرامہ

Leave a reply