نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ
نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کے حوالہ سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر اور E-11/2 میں جوڑے کو تشدد کے بعد برہنہ کرنے والے عثمان مرزا کے اڈیالہ جیل میں متعدد نفسیاتی ٹیسٹ کئے گئے ہیں،اڈیالہ جیل کی سائیکالوجسٹس نے عثمان مرزا اور ظاہر جعفر کو ٹرائل کیے زہنی طور پر صحت مند قرار دے دیا نفسیات دان کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان زہنی طور پر مکمل صحت مند ہیں اور اپنے کیے ہوئے جرائم متعلق مکمل طور پر آگاہ ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ انکو ملنے والی سزائیں کیا ہیں
نور مقدم کو اسلام آباد میں قتل کیا گیا تھا ،نور مقدم کے قاتل ظاہر جعفر کو بچانے کی بڑی کوششیں کی جا رہی تھیں تا ہم اب نفسیات دان کی جانب سے انکے ٹیسٹ کروا لئے گئے جو صحیح آئے، ذہنی طور پر ملزم بالکل صحت مند ہے ، عثمان مرزا کی جانب سے نوجون جوڑے کر برہنہ کیس میں ملزم عثمان مرزا کا بھی نفسیاتی ٹیسٹ کیا گیا جو صحیح آیا، عثمان مرزا نے اپنے فلیٹ میں نوجوان جوڑے کو برہنہ کر کے تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے عثمان مرزا اور اسکے دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر لیا تھا، گزشتہ روز عثمان مرزا کے شریک ملزم کی درخواست ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کی ہے
واضح رہے کہ سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم نے بیٹی کے قتل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا
نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان
مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری
جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے
:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا
پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد شوکت علی مقدم کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا
نور قتل کیس، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیا
نور قتل کیس، ملزم کی عدالت پیشی،مزید جسمانی ریمانڈ منظور
نور مقدم قتل کیس،ملزم مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
نور مقدم قتل کیس،ظاہر جعفر کے والدین کے ریمانڈ میں توسیع
نورمقدم کیس، ان شاء اللہ درندے کو پھانسی لگے گی، مبشر لقمان
نور مقدم قتل کیس میں نیا موڑ، والدین نے درندے کو بچانے کی کیسے کوشش کی؟