نور مقدم قتل کیس، ایک اور ملزم نے ضمانت کے لئے رجوع کر لیا

0
97

نور مقدم قتل کیس، ایک اور ملزم نے ضمانت کے لئے رجوع کر لیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی

ملزم ظاہر جعفر کے مالی نے ضمانت کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ سے رجوع کیا تھا عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کر کے کل تک جواب طلب کرلیا، نور مقدم کیس میں پولیس نے مالی کو بھی گرفتار کیا تھا عدالت نے مالی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا رکھا ہے

قبل ازیں نور مقدم قتل کیس میں تھراپی سینٹرکا مالک بھی مرکزی ملزم ظاہرجعفرکے خلاف مقدمہ درج کرانےکی درخواست لے کر عدالت پہنچ گیا اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان نے تھراپی سینٹر کے مالک طاہر ظہور کی جانب سے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفرکے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی درخواست گزارکے وکیل شہزاد قریشی نے مؤقف اختیارکیا کہ کوہسار پولیس نے پہلے دن سے ہی ہمارا مؤقف نہیں سنا ظاہر جعفر نے چھریاں مارکر تھراپی سینٹرکے ملازم کو زخمی کیا اور پولیس نے میرے مؤکل کو ہی ملزم بنا دیا

درخواست گزارکا کہنا ہےکہ ظاہر جعفر کے خلاف تھانے میں درخواست بھی دی لیکن پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی، ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کے فون پر ہم جعفر ہاؤس گئے تھے عدالت نے درخواست پر پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 ستمبر تک جواب طلب کرلیا

دوسری جانب نورمقدم قتل کیس کاچالان مکمل کر لیا گیا ہے، اسلام آباد پولیس نے ظاہرجعفرکومجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت کی استدعا کردی ،پولیس چالان میں ظاہرجعفر کے والدین ،تھراپی ورکس کے مالک،ملازم کوبھی مجرم قراردیا گیا ہے پولیس آئندہ ہفتے چالان عدالت میں پیش کرے گی تمام ملزموں کوسخت سزادینے کی استدعا کی جائے گی

واضح رہے کہ سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کر دیا گیا اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود میں قتل ہونے والی نور مقدم کے والد شوکت علی مقدم نے بیٹی کے قتل کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے اور جب میں نے موقع پر پہنچ کر دیکھا تو میری بیٹی کا گلا کٹا ہوا تھا

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ ،

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

پاکستان کے سابق سفیر شوکت علی مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کا مقدمہ تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کے والد شوکت علی مقدم کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے،

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نور قتل کیس، وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم دے دیا

نور قتل کیس، ملزم کی عدالت پیشی،مزید جسمانی ریمانڈ منظور

نور مقدم قتل کیس،ملزم مزید ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

نور مقدم قتل کیس،ظاہر جعفر کے والدین کے ریمانڈ میں توسیع

نورمقدم کیس، ان شاء اللہ درندے کو پھانسی لگے گی، مبشر لقمان

نورمقدم کیس، فارنزک رپورٹ آگئی. وحشی درندہ قتل سے پہلے دو دن نور سے کیا کرتا رہا. دل دہلا دینے والے انکشافات.

نور مقدم قتل کیس میں نیا موڑ، والدین نے درندے کو بچانے کی کیسے کوشش کی؟

نور مقدم قتل کیس، ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں مزید توسیع

نورمقدم قتل ، نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس، ملزمان کے نفسیاتی ٹیسٹ کی آئی رپورٹ

نور مقدم کیس،تھراپی ورکس والوں کی ضمانت منسوخی پر نوٹسز جاری

نور مقدم قتل کیس،مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے ریمانڈ میں توسیع

Leave a reply