بہاولنگر،باغی ٹی وی (محمد عرفان )خادم آباد کالونی میں شادی شدہ خاتون پر بہیمانہ تشدد اورمبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا
تفصیل کے مطابق بہاولنگرکی خادم آباد کالونی رہائشی شادی شدہ خاتون پر اوباش ملزم نے بہیمانہ تشدد بنایا اور خاتونسے اسکے معصوم بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایاگیا،مزاحمت کرنے پر ملزم نے خاتون پر بیہمانہ تشدد کیا، ماں کو بچانے کےلئے معصوم بچے چیخ و پکار کرتے رہے مگر درندہ صفت ملزم کو رحم نہیں آیا ،ملزم نے خاتون کے سر پر شیشے کی بوتل کا وار کرکے اسے شدید زخمی کردیا،خاتون کی حالت غیر ہونے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا،متاثرہ خاتون تشویشناک حالت میں ڈسڑکٹ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے.

پولیس نے متاثرہ خاتون کے والد کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے، ایس ایچ او کاکہناہے کہ پولیس واقعہ کی میرٹ پر تفتیش کرے گی اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کرے گی-

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

Shares: