لاہور:آسان کاروبار کے موضوع پر "خوشحالی کی دستک”کی تقریب رونمائی ڈاکٹرامجد ثاقب ودیگرکے اہم خطابات نے اس تقریب کو چار چاند لگا دیئے ، دوسری طرف اس تقریب میں ایک ایسا موڑ بھی آیا جب ڈاکٹرامجد ثاقب اورطہ منیب کے درمیان میٹھی میٹھی گفتگو پرمشتمل ٹویٹ سامنے آگئی،اطلاعات کے مطابق لاہور میں آج ایک بہت ہی اچھی اورقابل دید محفل ہورہی تھی جس میں کئی مہمان مدعو تھے ، ان میں اخوت کے سربراہ ڈاکٹرامجد ثاقب بھی تشریف فرما تھے
باغی ٹی وی کے مطابق احمد سلیم ابن فاضل کی کتاب "خوشحالی کی دستک” کی تقریب رونمائی میں یہ پیاری سی گفتگو ہوئی ، اس دوران جب ایک موقع پر طہٰ منیب نے اس مبارک تقریب کے حوالے سے اپنی موجودگی کا احساس دلایا اور ساتھ ہی اس تقریب سے ڈاکٹرامجد ثاقب کی گفتگو کے حوالے سے یہ آگاہ کیا کہ میں بھی شریک ہوں، عامر ہاشم خاکوانی، ڈاکٹر عاصم اللہ بخش کے بعد اخوت کے بانی و سرپرست ڈاکٹر امجد ثاقب کی گفتگو جاری ہے۔
طہٰ منیب ڈاکٹرامجد ثآقب کی شخصیت کے بارے میں مزید بتاتے ہوئے کہتے ہیںکہ ! بہت اچھا لگا آپکی گفتگو سن کر ، آپ تو باکردار ہیں، ہمارے آئیڈیل ہیں ، ڈاکٹر صاحب اللہ تعالیٰ آپکی زندگی میں برکت عطاء فرمائے، صدقہ جاریہ بنائے
لان میں سادہ مگر پرسکون اور ٹھنڈے میٹھے ماحول میں شہر بھر سے سوشل میڈیا و میدان عمل کے لوگ موجود ہے۔
— Taha طٰہٰ (@taahaa_) July 11, 2021
آگے چل کرطہٰ منیب مزید وضاحت کرتے ہوئے کہتےہیںکہ !
لان میں سادہ مگر پرسکون اور ٹھنڈے میٹھے ماحول میں شہر بھر سے سوشل میڈیا و میدان عمل کے لوگ موجود ہے
ایک موقع پراس تقریب میں کاروبار کے حوالے سے اہم گفتگو جاری تھی تواس حوالے سے مفید تجاویز کی صورت میں طہٰ منیب نے مزید وضاحت کچھ اس طرح کی !کتاب ایسے تیس کاروباروں پر مشتمل ہے جو محدود انویسٹمنٹ سے سٹارٹ کیے جا سکتے ہیں،
کتاب ایسے تیس کاروباروں پر مشتمل ہے جو محدود انویسٹمنٹ سے سٹارٹ کیے جا سکتے ہیں، اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب کاروبار شروع کرنے کیلئے نوجوانوں کو دو سے تین لاکھ کے قرضے دینے کی آفر کی ہے، یعنی تھیوری کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل کی ترتیب خوش آئند بات ہے۔ pic.twitter.com/w7Z9JoCCs4
— Taha طٰہٰ (@taahaa_) July 11, 2021
طہٰ منیب لکھتے ہیں کہ اخوت کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب کاروبار شروع کرنے کیلئے نوجوانوں کو دو سے تین لاکھ کے قرضے دینے کی آفر کی ہے، یعنی تھیوری کے ساتھ ساتھ پریکٹیکل کی ترتیب خوش آئند بات ہے۔
احمد سلیم ابن فاضل کی کتاب "خوشحالی کی دستک" کی تقریب رونمائی میں شریک ہوں، عامر ہاشم خاکوانی، ڈاکٹر عاصم اللہ بخش کے بعد اخوت کے بانی و سرپرست ڈاکٹر امجد ثاقب کی گفتگو جاری ہے۔@amirkhakwani @DrAmjadsaqib1
— Taha طٰہٰ (@taahaa_) July 11, 2021
طہٰ منیب کی اس پیاری سی ٹویٹ کے پیارے سے الفاظ دیکھ کراخوت تنظیم کے بانی و سربراہ ڈاکٹرامجد ثاقب نے طہٰ منیب کوبھی اتنے ہی پیارے انداز سے مخاطب ہوتے ہوئے جواب دیا
جس میں ڈاکٹرامجد ثآقب کہتے ہیں کہ "جزاک اللہ ‘ طہ ۔ یہ ایک خوبصورت محفل تھی ۔ خواب اور خیال ۔ تصور اور تحریک ۔ کاروبار میں رزق ہے اور برکت بھی ۔
@Taahaa_
جزاک اللہ ' طہ ۔ یہ ایک خوبصورت محفل تھی ۔ خواب اور خیال ۔ تصور اور تحریک ۔ کاروبار میں رزق ہے اور برکت بھی ۔ تیس طرح کے کاروبار شروع کرنے کا طریقہ ۔ ابن فاضل صاحب اور ان کے احباب کو مبارک ۔ https://t.co/Sz2BDybOUu— Dr Amjad Saqib (@DrAmjadsaqib1) July 11, 2021
ڈاکٹرامجد ثاقب کہتے ہیں کہ تیس طرح کے کاروبار شروع کرنے کا طریقہ ۔ ابن فاضل صاحب اور ان کے احباب کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس تقریب کے اہم موضوع کوخراج تحسین پیش کیا، ٹویٹر پرطہٰ منیب اورڈاکٹرامجد ثآقب کی درمیان یہ میٹھی میٹھی گفتگو دیکھ کرکئی سوشل میڈیا صارفین بھی مستفید ہوئے اور اس گفتگو کو پسند کیا