اگر ہمت ہے تو آؤ تمہیں چھٹی کا دودھ یاد کروادیں گے۔جاوید لطیف

javedelateef

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو دھمکی کے بعدن لیگی رہنما جاوید لطیف کا ردعمل سامنے آیا ہے

جاوید لطیف نے ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل کے جلسے میں خواتین کیلئےجس طرح کی بازاری زبان ایک صوبےکے وزیراعلیٰ کی جانب سےاستعمال کی گئی وہ قابل مذمت ہے۔ جس طرح صوبوں میں تقسیم اور نفرت پیدا کرنےکی کوشش کی گئی اور پنجاب پر لشکر کشی کرکےایک مجرم کو رہا کروانے کی دھمکی دی؛ اگر ہمت ہے تو آؤ تمہیں چھٹی کا دودھ یاد کروادیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد جلسہ کے دوران علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی مریم نواز کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگلا جلسہ لاہور میں ہوگا، مریم میں آرہا ہوں، مینار پاکستان میں اجازت ہو گی تو ٹھیک ہو گی،پنگا مت لینا وہ حال کریں گے کہ بنگلہ دیش بھول جاؤ گے، ہمارے پٹھانوں کا اصول ہے ڈھول بھی لاتے ہیں اور بارات بھی،ایک سے دو ہفتہ میں عمران خان قانونی طور پر رہا نہ ہوا تو ہم خود عمران خان کو رہا کروائیں گے، میں لیڈ کروں گا، پہلی گولی کھاؤں گا، پیچھے نہیں ہٹنا،

تحریک انصاف چاہتی ہے انصاف کا نظام جلسے اور جتھے چلائیں،شیری رحمان

تمہارے جیسے کئی بھگتائے ہیں اُس خاتون وزیراعلیٰ نے، عطا تارڑ

وہی ہوا جس کا ڈر تھا،علی امین گنڈاپور کی ریاست کو دھمکیاں،اگلے دو ہفتے اہم

غلیظ بیانات کی وجہ سے 9 مئی کا مجرم علی امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے،مریم اورنگزیب

تنظیم کی کمی ہی انقلاب کی راہ میں رکاوٹ ہوتی ہے، محمود خان اچکزئی کا پی ٹی آئی کارکنان پر تنقید

پی ٹی آئی کا بیانیہ دفن ہو گیا، عطا تارڑ

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کنٹرول کرو یا حلیف ہونے کا اعتراف کرو، خواجہ آصف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافیوں پر بے بنیاد الزامات، بیٹ رپورٹرز کی شدید مذمت

پی ٹی آئی جلسہ،علی امین گنڈا پور کی دھمکیاں،پولیس پر پتھراؤ،شوفلاپ

عظٰمی بخاری نے پی ٹی آئی جلسے کی فیک پوسٹیں شیئر کردیں

Comments are closed.