اگر اس شخص کا یہ ایجنڈا ہے تو پھر اس میں اب کوئی خیر باقی نہیں رہی، زید حامد

0
108

اگر اس شخص کا یہ ایجنڈا ہے تو پھر اس میں اب کوئی خیر باقی نہیں رہی، زید حامد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معروف تجزیہ نگار زید حامد نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے

زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس شخص کا یہ ایجنڈا ہے تو پھر اس میں اب کوئی خیر باقی نہیں رہی۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1261311706971746306?s=08

زید حامد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کا بیان بھی شیئر کیا جس میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ جب تک ویکسین نہیں آتی اسوقت تک وائرس کنٹرول نہیں ہو گا

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے، حکومت نے لاک ڈاؤن آہستہ آہستہ ختم کرنا شروع کر دیا ہے، گزشتہ روز وزیراعظم نے کہا تھا کہ ویکسین بننے میں کافی وقت لگے گا اور ہمیں کرونا کے ساتھ ہی گزارہ کرنا پڑے گا، جب تک ویکسین نہیں بنے گی کرونا کا خاتمہ نہیں ہو سکتا

پاکستان میں کرونا کے مریضوں اور اموات میں اضافہ ہوا ہے. پاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 38 ہزار 799 ہو گئی ہے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1581 کرونا کے نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 38 ہزار 799 ہو گئی ہے، چوبیس گھنٹوں میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 834 ہو گئی ہے

کرونا کے سب سے زیادہ مریض صوبہ سندھ میں ہے، پنجاب دوسرے نمبر پر ہے، سندھ میں 14 ہزار 916، پنجاب میں 14 ہزار 201، خیبر پختونخوا میں 5 ہزار 678، بلوچستان میں 2 ہزار 457، گلگت بلتستان میں 518، اسلام آباد میں 921 جبکہ آزاد کشمیر میں 108 مریض ہیں.

کس کس نے کھیلا جوا اورکس نے کی میچ فکسنگ،سلیم ملک ،عامرسہیل نے کئے اہم انکشاف

دنیا بدل رہی ہے، وبا کے بعد کیا ہو گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

ہوش کریں، اپنی زندگی کا کنٹرول اپنے ہاتھوں میں لیں،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

حدیث اور سائنس کی روشنی میں کرونا وائرس 12مئی کے بعد ختم ہوجائے گا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

پیپلز پارٹی بمقابلہ اے آروائی ،مبشر لقمان اصل حقیقت منظر عام پر لے آئے

جماعت اسلامی کیخلاف پروگرام پر انکی طرف سے کیا ردعمل آتا ہے؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

آسمان سے اہم پیغام آگیا،سمجھنے والوں کے لیے اشارہ کافی،سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 31 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 834 ہوگئی۔ سب سے زیادہ اموات خیبر پختونخواہ میں ہوئی ہیں،سندھ میں 255، پنجاب میں 245، خیبر پختونخوا میں 291، گلگت بلتستان میں 4، بلوچستان میں 31 اور اسلام آباد میں 7 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے، ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے

Leave a reply