عمران خان اپنے ترجمانوں کو بے زبان کردیںتواچھا ہوگا ، احمد قریشی
اسلام آباد:عمران خان اپنے ترجمانوں کے بے زبان کردیںتواچھا ہوگا ، معروف صحافی احمد قریشی نے وزیراعظم کو بہترین تجویز دے کر حالات کو بہتر کرنے کا مشورہ دے دیا
جیسے مولانا اور نواز شریف پر وزراء مشیروں کو بات کرنے سے منع کیا تھا، شاید وزیر اعظم عمران خان کو پارلیمنٹ میں آرمی چیف توسیع کے حوالے سے قانونی ترمیم پر بھی بات کرنے سے منع کرنا پڑے گا. آج رات سے ترجمانوں نے کنفیوزن پھیلانا شروع کردیا ہے، کوئی کہہ رہا ہے 3 مہینے میں کوئی 6 میں
— Ahmed Quraishi – TV Team (@AQTVshow) November 28, 2019
ملکی ذخائر8 ارب 68 کروڑ ڈالرتک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک نے معیشت کے بارےمیں خوشخبری…
باغی ٹی وی کے مطابق احمد قریشی کہتے ہیںکہ جیسے مولانا اور نواز شریف پر وزراء مشیروں کو بات کرنے سے منع کیا تھا، شاید وزیر اعظم عمران خان کو پارلیمنٹ میں آرمی چیف توسیع کے حوالے سے قانونی ترمیم پر بھی بات کرنے سے منع کرنا پڑے گا.
کشمیر میں اسرائیلی طرز پر ہندوؤں کی آباد کاری کا منصبوبہ
احمد قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام بنام وزیراعظم کہا ہےکہ براہ مہربانی ان کو روکیں ، ابھی تازہ تازہ معاملہ ہے ، لیکن آج رات سے ترجمانوں نے کنفیوزن پھیلانا شروع کردیا ہے، کوئی کہہ رہا ہے 3 مہینے میں کوئی 6 کہہ رہا ہےتو اس سے معاملات بگڑجانے کا اندیشہ ہے