حکومت سےنجات کےلیےمہم کا آغاز کریں. احسن اقبال

تفصیلات کے مطابق مسلم لیک ن کے رہمنا احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنوں کی رہائی اورحکومت سےنجات کےلیےمہم کا آغاز کریں گے.نوازشریف کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں،
جج کی برطرفی کے باوجود نوازشریف کی سزا برقرار ہے،ن،نوازشریف سیاست ،نفرت اور حسد کا نشانہ بنے ہوئے ہیں،عام انتخابات کےلیےدیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

عمران خان تقریر کے پرانے فنکار،کشمیر پرعوام یوٹرن نہیں لینے دے گی، احسن اقبال


انہوں نےکہا کہ ملک کو بند گلی سے نکالنے کےلیےآزادانہ اورشفاف انتخابات کرائے جائیں
ملک کو مشکل سے نکالنے کےلیے جلد عام انتخابات ضروری ہیں،کھاد کی بوریوں کی قیمت میں اضافے سے کاشت میں کمی ہوئی،اقتصادی صورتحال سے متعلق حکومت کے پاس روڈ میپ نہیں.بڑھتی ہوئی بے روزگاری جرائم میں اضافے کا باعث ہے،حکومت نے کاروبار بند کردیاہے.ہمارادفاعی بجٹ7ارب ڈالر سے بھی کم ہوگیا ہے،اجلاس میں بگڑتی ہوئی اقتصادی صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا گیا،

عمران خان 18بے نامی اکاوَنٹس استعمال کرتے ہیں، احسن اقبال کا دعویٰ


وزیراعظم اور صدرٹرمپ کی بات چیت پر بھی ایوان کو اعتماد میں لیاجائے.کیا حکومت نےاو آئی سی اجلاس بلانے کےلیے کوئی اقدام اٹھایا ہے؟وزیراعظم کو چاہیےتھا اپوزیشن کو ساتھ لے کر مظفرآباد جاتے،حکومت نے قومی یکجہتی قائم کرنے کا موقع ضائع کیا،حکومت انسانی حقوق کونسل میں ووٹ حاصل نہ کرسکی، وزیراعظم نے کسی ملک کا دورہ نہیں کیا،حکومت نے5اگست کے بعد 50دن ضائع کیے،

عمران خان طاہرالقادری کی طرح سیاست چھوڑنے کا آبرومندانہ فیصلہ کریں، احسن اقبال

Shares: