ایک لاکھ ہڑپ کرنے کے لئے ون فائیو پرکال کرنا مہنگا پڑ گیا

0
58

ایک لاکھ ہڑپ کرنے کے لئے ون فائیو پرکال کرنا مہنگا پڑ گیا

مغلپورہ گریفین گراوُنڈ 15 پر ڈکیتی کی کال کا ڈراپ سین ہو گیا

شہری عمر جاوید نے ون فائیو بوگس کال کے ذریعے بسکونی کمپنی کے 1 لاکھ روپے ہڑپ کرنا چاہے۔ آرڈر ٹیکر عمر جاوید نے گریفین گراوْنڈ پہنچے پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کر دی۔ مغلپورہ پولیس کی تحقیقات نے جھوٹ پکڑ لیا مغلپورہ پولیس نے آڈر ٹیکر عمر جاوید کی گاڑی سے ہی 1 لاکھ روپے برآمد کر لئے۔ برآمد شدہ رقم کے حوالے سے اصل مالک سے رابطہ کیا جا رہا ہے ڈی ایس پی مغلپورہ کا کہنا ہے کہ ملزم عمر جاوید پر ون فائیو پر بوگس کال کرنے پر مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے ایمانداری اور حقائق سامنے لانے پر مغلپورہ پولیس کی ٹیم کو شاباش دی ,ایس پی سول لائنز رضا صفدر کاظمی کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے

قبل ازیں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن۔ کا کہنا ہے کہ وہیکل سنیچر و چور 09 گینگز کے 23 پیشہ ورملزمان سمیت 132ملزمان گرفتار کئے ہیں، ملزمان سے3کروڑ72 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی33گاڑیاں و رکشے ،519 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں وہیکل چھیننے اور چوری کے592مقدمات ٹریس کئے گئے ہیں،ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو ان کی سواری سے محروم کر دیتے تھے،ملزمان گھروں،پلازوں اور پارکنگ اسٹینڈز کے باہر کھڑی گاڑیوں کو ماسٹر چابیوں کے ذریعے کھول کر فرار ہو جاتے تھے تمام ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ اور عرصہ دراز سے لاہور کے مختلف علاقوں میں وہیکل چوری کی وارداتیں کرتے تھے

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

ایک برس میں 10 ہزار سے زائد کسانوں نے کس ملک میں خودکشی کی؟

فرار ہونیوالے ملزمان میں سے کتنے ابھی تک گرفتار نہ ہو سکے؟

طالب علم سے زیادتی کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزم گرفتار

ملازمت کے نام پر لڑکیوں کی بنائی گئیں نازیبا ویڈیوز،ایک اور شرمناک سیکنڈل سامنے آ گیا

200 سے زائد نازیبا ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت

شادی کے جھانسے میں آ کر تعلق قائم کر لیا، اب بلیک میل کیا جا رہا،سٹیج اداکارہ

گلی کے پانچ بچوں سے بدفعلی کرنیوالا ملزم گرفتار

مسجد کا خادم گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی کر کے فرار

لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار

طلاق دینے کی رنجش،ملزم نے کیا گھناؤنا کام

طالبہ کے ساتھ سکول کے چوکیدار نے کی زیادتی، والد کی انصاف کیلئے دہائی

مجھ سے دوستی کرو گی ؟خاتون کو دوستی کی آفر کرنیوالا ملزم گرفتار

Leave a reply