مزید دیکھیں

مقبول

بھارت میں‌فیک نیوز فیکٹری متحرک،لاہور پر حملے کی خبر بے بنیاد

دشمن میڈیا چینلز جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، لاہور...

ایرانی وزیر خارجہ کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی...

پہلے ہی کہا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا...

بھارت میں ایک اور ہم جنس پرست جوڑے کی آپس میں شادی

بھارت میں ایک اور ہم جنس پرست جوڑے نے آپس میں شادی کر لی،
بھارتی ریاست پنجاب میں ۱۸ ستمبر کو ۲۷ سالہ ڈمپل نے اپنی ۲۱ سالہ گرل فرینڈ منیشا سے شادی کی، شادی دونوں گھرانوں کے افراد کی موجودگی میں ہوئی،شادی کی تقریب دونوں خاندانوں کی رضامندی کے ساتھ ہوئی،تقریب گوردوارے میں ہوئی، جس پر مذہبی رہنماوں نے شادی کی تقریب پر تنقید کی ہے،

سکھوں کے بڑے پادری گیانی رگبیر سنگھ کی جانب سے کہا گیا کہ ہے سکھ مذہب میں ہم جنس پرست سے شادی اخلاقیات کے منافی اور غیر فطری ہے ،گوردوارے کی کمیٹی نے شادی کروانے والوں کو عہدے سے معطل کرنے کے احکامات بھی جاری کیے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈمپل لڑکی ہے تاہم وہ خود کو لڑکا دکھاتا ہے ، ڈمپل ٹی شرٹ پہنتی ہے اور بال بھی لڑکوں کی طرح چھوٹے رکھتی ہے، ڈمپل بھارتی شہر منسا کا رہائشی ہے منیشا بھٹنڈا کی ہے،دونوں ہندو ہیں اور پہلی ملاقات کام کے دوران ہوئی تھی،

شادی کی تقریب میں ڈمپل کو سکھوں کے روایتی دلہا جیسے لباس میں دیکھا گیا جب کہ منیشا نے شادی کیلئے اسکارف چوڑیوں کے ساتھ مہرون اور گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا

یورپ ہم جنس پرستی میں پاگل،پاکستان،روس اس پاگل پن کے مخالف ہیں،روسی سفیر

نوجوان مرد ہم جنس پرست ایڈز کے مریض بننے لگے،اسلام آباد میں شرح بڑھ گئی

برطانیہ؛ہم جنس پرست جوڑے کو ہراساں کرنے والے باس پر کروڑوں روپے جرمانہ

ہندوستان ایک ہم جنس پرست ملک ہے آیوشمان کھرانہ

ہم جنس پرستی کو پاکستان میں قانونی تحفظ،مخالفت کریں گے،زاہد محمود قاسمی

ہم جنس پرست خواتین ڈاکٹرز نے آپس میں منگنی کر لی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan