باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
آئے روز پنجاب کے کسی نہ کسی شہر سے افسوسناک خبر سننے کو ملتی ہے، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے دعوے کرتی ہے تا ہم واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پنجاب کے شہر خانیوال میں ایک اور حوا کی بیٹی درندوں کا نشانہ بن گئی خانیوال کے علاقے عزیز آباد میں 4 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی،، والدین نے تلاش شروع کی، بچی کی بوری بند لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی
ورثا کا کہنا ہے کہ مقتولہ بچیوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ مبینہ اغوا کرلیا گیا بچی کی مسخ شدہ نعش بند کھیتوں سے برآمد ہوئی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،والدین کا کہنا ہے کہ چار سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کی درخواست تھانہ کہنہ دی گئی لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی، درخواست کے باوجود تھانہ کہنہ پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی ۔
بعد ازاں ایکشن لیتے ہوئے ڈی پی او خانیوال نے ایس ایچ او کہنہ کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خانیوال کے علاقے میں اغوا کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اورآر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کی ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قتل میں ملوث ملزم کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیا اور کہا کہ ملزم کو قانون کی گرفت میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقتول بچی کے غمزدہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی،وزیراعلیٰ عثمان بزدا نےسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار افسوس کیا
پولیس تشدد سے حوالات میں بند بیگناہ ملزم کی موت، لواحقین کا احتجاج
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل








