باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر پنجاب میں تبدیلی کی بازگشت عاصمہ شیرازی کو سنائی دی رہی ہے
خاتون اینکر عاصمہ شیرازی نے اپنے کالم میں لکھا کہ ہر دور میں کچھ منظر اور کچھ پس منظر میں ہلتی ڈوریاں نئی کہانیاں لے کر حاضر ہوتی ہوں اور یوں سیاسی تھیٹر پر جاری پتلی تماشا ناظرین کو پلک جھپکنے نہیں دیتا
عاصمہ شیرازی 14 جولائی 2020:
ایک بار پھر پنجاب میں تبدیلی کی بازگشت عاصمہ شیرازی کو سنائی دی رہی ہے https://t.co/QDwr6WVzcx pic.twitter.com/VtIsCLHhZX
— DosraMedia (@Dosramedia) July 14, 2020
کالم میں مزید کہا گیا کہ وفاق میں مائنس ون فارمولے کی باز گشت کے بعد پنجاب میں بھی مائنس ون کی باز گشت ہے،تاہم اسلام آباد میں نئی صف بندی کے خلاف تاحال رکاوٹیں حائل ہیں
پنجاب میں مائسن ون کی خبروں کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فیک نیوز کہا گیا ہے،
شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے
وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی
860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی
کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت
طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف
واضح رہے کہ پنجاب میں تبدیلی کی خبریں جب سے بزدار وزیراعلیٰ بنے ہیں تب سے آ رہی ہیں، لیکن وزیراعلیٰ پنجاب کو وزیراعظم عمران خان کی مکمل حمایت حاصل ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن بھی اس ضمن میں کوشش کر چکی ہے، ن لیگی وفد نے حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق سے ملاقات بھی کی تھی، حمزہ شہباز اور مونس الہیٰ کے رابطے بھی ہوئے ہیں تاہم ہر ہفتے چوھدری پرویز الہیٰ بزدار سے ملاقات کر کے یقین دہانی کرواتے ہیں کہ ہم انکے ساتھ کھڑے ہیں