مسلم لیگ (ن)نے جمعرات کوپارٹی کااجلاس طلب کرلیا،
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان کے مارچ کےحوالے سےحکمت عملی پرغور ہوگا ،مارچ میں شرکت سے متعلق فیصلہ پارٹی اجلاس میں ہوگا،جمعرات کو شہباز شریف نواز شریف سے بھی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے،شہبازشریف آزادی مارچ میں شرکت سےمتعلق نواز شریف کواعتماد میں لیں گے.
شہباز شریف ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا
شریف فیملی کے فرنٹ مین نے ایسے انکششافات کئے کہ جان کر ہوں حیران
حمزہ شہباز کا فرنٹ مین بن گیا نیب میں وعدہ معاف گواہ،بیان ریکارڈ کروا دیا
مولانا فضل الرحمان نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد جانا براہے تو اس کا نام ہی کیوں ایسا رکھا،ہم 27اکتوبر کو اسلام آباد کیلیے روانہ ہوں گے ،دھرنے کا لفظ چھوڑ دیں یہ آزادی مارچ ہے ،بہت سی باتیں ہم وقت سے پہلے نہیں بتا رہے ،پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب آرہاہے،حکومت تنکوں کی طرح بہہ جائےگی
مولانا کا آزادی مارچ، آصف زرداری نے دیں بلاول کو اہم ہدایات،کیا کہا
مولانا دھرنا دینے آئے تو روکیں گے، وفاقی وزیر داخلہ نے دبنگ اعلان کر دیا
نواز شریف کی ڈیل سے متعلق وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کیا کہا؟ خبر آ گئی
مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ چندا نہیں لیں گے تو اخراجات کیسے پورے کریں گے ،ہر پارٹی کی اپنی حکمت عملی اور ترجیحات ہوتی ہیں ،حتمی طور پر سب پارٹیوں نے ساتھ دینے کا کہا ہے ،
حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا