الیکشن کمیشن کی علیم خان کے خلاف کاروائی کی درخواست پر سماعت، وکلاء طلب

0
145

تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف اثاثے چھپانے کے حوالہ سے کیس کی سماعت ہوئی

علیم خان نے رہائی کے بعد حکومت سے ایسا مطالبہ کیا کہ سن کرنواز شریف بھی خوش ہو جائے

نواز شریف کی طبیعت خراب، جیل حکام نےایسا فیصلہ کیا کہ ن لیگی پریشان ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صوبائی وزیر علیم خان کے خلاف استغاثہ کیس کی سماعت سیشن کورٹ میں ہوئی، علیم خان نے عدالت میں کہا کہ الیکشن کمیشن کااستغاثہ غیرقانونی ہے، کالعدم قراردیا جائے،عدالت نےوکلا کو درخواست پربحث کیلئے طلب کرلیا .

شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کی نواز شریف کی مخالفت، اہم خبر

نیب کے بعد عدالت میں میڈیکل آفیسر نے جمع کروایا جواب، کہا نواز شریف کو……اہم خبر

الیکشن کمیشن نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ علیم خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے،عدالت علیم خان کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دے عدالت نےکیس کی سماعت 13جولائی تک ملتوی کردی

نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

میں پیر یا ولی نہیں لیکن عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ نواز شریف نے کیا کہہ دیا

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ علیم خان نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے تھے اور الیکشن کمیشن میں‌جعلی حلف نامہ جمع کروایا تھا،الیکشن کمیشن نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ عدالت علیم خان کے خلاف کاروائی کرے.

Leave a reply