سابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران احمد خان نیازی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کردیا گیا
عدالت نے علیمہ خان اور عظمی خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی،عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا،علیمہ خان نے استدعا کی کہ ہمیں اپنے فیملی ممبران سے ملنے کی اجازت دیں، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی فیملی ممبران سے ملاقات کی اجازت دے دی،علیمہ خان اور عظمی خان کی ضمانت کی درخواست دائر کر دی گئی،عدالت نے 19 اکتوبر کو پراسیکیوشن سے ریکارڈ طلب کر لیا
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بہنوں کو ڈی چوک سے گرفتار کیا گیا تھا،علیمہ خان اور عظمیٰ خان پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، گزشتہ سماعت پر پراسیکیوٹر نے انکشاف کیا تھا کہ عمران خان کی بہنوںنے احتجاج پر اکسایا، دھماکا خیز مواد فراہم کیا،،شریکِ ملزم کے مطابق علیمہ خان، عظمیٰ خان نے ڈی چوک پہنچ کر پارلیمنٹ پر بارودی مواد استعمال کرنا تھا،
حماس کا حملہ اور اسرائیل کی کاروائی،ایک برس مکمل،یرغمالی رہا نہ ہو سکے
اسرائیل نیازی گٹھ جوڑ بے نقاب،صیہونی لابی عمران کو بچانے کیلئے متحرک
عمران خان بطور وزیراعظم اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار تھے،دعویٰ آ گیا
عمران خان اور پی ٹی آئی نے ملک دشمنی میں تمام حدیں پار کر دیں
امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد،پاکستان کے خلاف آپریشن گولڈ اسمتھ کی ایک کڑی
آپریشن گولڈ سمتھ کی کمر ٹوٹ گئی،انتشاری ٹولہ ایڑھیاں رگڑے گا
تحریک انصاف کی ملک دشمنی ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی