علی امین گنڈا پور نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا،وارنٹ منسوخ

0
114
cm kpk

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عدالت کے سامنے سرنڈر کر دیا جس کے بعد وارنٹ منسوخ کر دیئے گئے

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ منسوخ کئے،علی امین گنڈا پور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں عدالت پیش ہو گئے اور وارنٹ معطلی درخواست کی،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عدالت میں دی گئی اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ آفیشل مصروفیات کی وجہ سے عدالت میں حاضر نہیں ہوسکا لہٰذا وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست منظور کی جائے،عدالت نے علی امین کے تھانہ آئی 9 میں جاری وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست منظور کرتے ہوئے وارنٹ منسوخ کردیئے

واضح رہے کہ عدالت پیش نہ ہونے پر یکم جولائی کو عدالت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے وارنٹ جاری کئے تھے، دوران سماعت جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تھا ” کسی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول نہیں ہو گی، یہ کوئی وجہ نہیں کہ میں شہر سے باہر ہوں تو پیش نہیں ہو سکتا، حاضری پوری نہ ہونا ملزمان پر ہے یا کورٹ پر ہے”۔وکیل نے کہا کہ حاضری پوری کرنا ملزمان پر ہے، جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تمام غیر حاضر ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر رہے ہیں، آئندہ پیشی پر حاضری کی مکمل یقین دہانی کرائی جائےگی تو پھر وارنٹ کا معاملہ دیکھیں گے۔

بڑا فیصلہ،مبشر لقمان سپریم کورٹ، نیب جانے کو تیار،پی سی بی ،کرکٹرزپر جوڈیشل کمیشن بنے گا؟

بھارتی فوجی افسران اور سائنسدان عورتوں کے "رسیا” نکلے

چڑیل پکی مخبری لے آئی، بابر ناکام ترین کپتان

محافظ بنے قاتل،سیکورٹی گارڈ سب سے بڑا خطرہ،حکومت اپنی مستی میں

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

پاکستان کرکٹ مزید زبوں حالی کا شکار،بابر ہی کپتان رہے،لابی سرگرم

بابراعظم کے بھائی کا ذریعہ آمدن بتا دیں میں چپ ہو جاؤں گا، مبشر لقمان

Leave a reply