تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کی دو مقدموں میں درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے دوسری جانب پنجاب پولیس علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرنے کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی ہے
ڈیرہ اسماعیل خان میں مجسٹریٹ ون کی عدالت میں علی امین گنڈا پور کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی ڈیرہ اسماعیل خان میں درج 2 مقدمات میں علی امین گنڈاپور کی ضمانت منظور ہوگئی تاہم علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلام آباد اور بھکر میں درج مقدمات کی سماعت ہوئی. عدالتی حکم پر علی امین گنڈا پور کو چھ روز کے لئے جوڈیشل لاک اپ سنٹرل جیل ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا کاغذات مکمل نہ ہونے پر پنجاب اور اسلام آباد پولیس علی امین گنڈا پور کو ساتھ نہ لے جا سکی ،عدالت نے پنجاب پولیس کو کاغذات مکمل کر کے دوبارہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا
سیاسی مفادات کے لئے ملک کونقصان نہیں پہنچانا چاہئے
سافٹ ویئر اپڈیٹ، میں پاک فوج سے معافی مانگتی ہوں،خاتون کا ویڈیو پیغام
عمران خان نے ووٹ مانگنے کیلئے ایک صاحب کو بھیجا تھا،مرزا مسرور کی ویڈیو پر تحریک انصاف خاموش
جس میں وہ کرسی پر بیٹھے ہیں اور سگار پی رہے ہیں، شیخ رشید احمد کو لاک اپ میں بندنہیں کیا
عدالت پیشی کے موقع پر علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہمیں انصاف ملے گا، پنجاب پولیس پہنچی ہے یہ جھوٹے مقدمے درج کر رہے ہیں، ہمیں امید ہے کہ انصاف مل کر رہے گا،
علی امین گنڈا پور کو گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں پشاور ہائیکورٹ رجسٹری کے باہرسے گرفتار کر لیا گیا تھاعلی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور بھکر میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے
علی امین خان گنڈہ پور کی گرفتاری کیلئے ضلعی پولیس کاالامین ہاؤس پر چھاپہ
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہوگئے.
علی امین گنڈا پور کی مشکلات میں اضافہ
علی امین گنڈا پور کی جانب سے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ
.