مزید دیکھیں

مقبول

پی آئی اے کا حج پروازوں کا آغاز،پہلی پرواز روانہ

قومی ائیرلائن پی آئی اے کا حج پروازوں کا...

ڈسکہ: صوبائی وزیر بلدیات کا ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

ڈسکہ ،باغی ٹی وی( نامہ نگار ملک عمران) صوبائی...

پہلگام فالس فلیگ،بھارتی ہندو کیطرف سے بی جے پی کا ڈرامہ بے نقاب

فالس فلیگ،بھارتی ہندو کیطرف سے بی جے پی کا...

پہلگام فالس فلیگ اور بھارت میں بڑھتی مسلم دشمنی کے چشم کشا انکشافات

عالمی میڈیا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمانوں...

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے دن پاکستان میں...

علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد ،انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کر دی ہے ،عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، فیصلہ جج طاہر عباس سپرا نے سنایا

انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں علی وزیر کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا، علی وزیر کے وکیل مصدق عزیز خٹک عدالت میں پیش ہوئے،جج طاہر عباس سپرا نے استفسار کیا کہ آج تک کیا کیا ہے یہ بتا دیں، پراسیکیوٹر راجا نوید نے بتایا کہ موبائل فون ریکور کرنا ہے، مزید تفتیش کرنی ہے 20 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جائے، علی وزیر کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ یہ کیا مذاق ہے تین پرچے کر دیے، اب کیا چاہتے ہیں ایک دفعہ انہیں مار دیں، تین کلو چرس ڈال دی تاکہ ضمانت نہ ہو سکے ،تفتیشی افسر نے عدالت میں کہا کہ موبائل اس لئے چاہیے کہ نام نمبر اس میں موجود ہیں جن لوگوں نے پولیس کا راستہ روکا دہشتگری کے مقدمے میں 90 دن کا ریمانڈ لے سکتے ہیں۔

عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آصف سعید کھوسہ صاحب کی ججمنٹ صرف عدالتوں کے لئے ہے یا ایجنسوں پر بھی لگے گی؟ پراسیکیوٹر نے کہا کہ جی ایجنسیوں سمیت سب کے لئے ہے،عدالت نے استفسار کیا کہ ایف آئی آر درج کرتے ہوئے محرر نے بھی گائیڈ لائنز دیکھنی ہیں کہ نہیں؟ ایک شخص کسی سے ٹکرا گیا اس کے ذہن میں دہشت گردی نہیں تھی کیا اس پر بھی 7 اے ٹی اے لگتا ہے؟ سیکشن 23 کو دیکھنے کے لیے ضروری نہیں کہ ملزم ہی درخواست دے، میں نے دیکھنا ہے کہ سیکشن لگتی ہے کہ نہیں؟ میں بطور سیشن جج نہیں مجسٹریٹ بیٹھا ہوں میں ایڈمنسٹریٹو آرڈر بھی کر سکتا ہوں، چھ دن میں کیا بھی کچھ نہیں، چھ دن بہت بڑا ریمانڈ ہے

واضح رہے کہ علی وزیر 2018 سے 2023 تک خیبر پختونخوا سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور اس دوران بھی وہ متعدد بار گرفتار ہوئے تھے

مولانا فضل الرحمان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

ایک میڈل انکو بھی دے دیں،جس نے قوم کی جان چھوڑ دی،خواجہ آصف

جنرل (ر ) عارف حسن عہدے پر ہوتے تو آج ہم جشن نہ منا رہے ہوتے،مبشر لقمان

ارشد ندیم نے اپنی محنت سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا۔بلاول

ارشدندیم کو قومی اسمبلی میں‌خراج تحسین ،سحر کامران نے کی قرارداد پیش

سینیٹ اجلاس میں ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا وہ بھی میرا بیٹا ہے،بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ

گولڈ میڈل پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں، ارشد ندیم

بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں،والدہ ارشد ندیم

افواج پاکستان کے سربراہان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپک گولڈ مڈل جتوا دیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan