کراچی :علی زیدی جھوٹا اور “چول”ہے، وزیر تعلیم سعیدغنی کی “تعلیم”۔ اطلاعات کے مطابق معروف صحافی اورسرعام پروگرام کے روح رواں اقرارالحسن سید نے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی کوآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اصلاح کی تاکید کی ہے
باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں اقرارالحس نے سندھ کے صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی کی طرف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اوروفاقی وزیرعلی زیدی کے بارے میں سخت اور نازیبا الفاظ استمعال کرنے پرگہرے دکھ کا اظہارکیا ہے
علی زیدی جھوٹا اور “چول”ہے، وزیر تعلیم سعیدغنی کی “تعلیم”۔ “علی زیدی کو ٹی وی پر آنے کا چیلنج دیا تھا وہ بھاگ رہا ہے”
سعیدغنی صاحب کومیں نے بھی چیلنج کیا تھا کہ اُن کے حلقے کےسکولوں میں گدھےنہ بندھےہوں تو میں صحافت چھوڑ دوں گا اَب میں انہی کے بقول یہ نہیں کہوں گاکہ وہ بھاگ گئےتھے— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) July 4, 2020
اپنے ٹویٹ پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ صوبائی وزیرتعلیم کا یہ کہنا کہ علی زیدی جھوٹا اور “چول”ہے، وزیر تعلیم سعیدغنی کی “تعلیم”۔ “علی زیدی کو ٹی وی پر آنے کا چیلنج دیا تھا وہ بھاگ رہا ہے”
اقرار الحسن نےمزید کہا کہ سعیدغنی صاحب کومیں نے بھی چیلنج کیا تھا کہ اُن کے حلقے کےسکولوں میں گدھےنہ بندھےہوں تو میں صحافت چھوڑ دوں گا اَب میں انہی کے بقول یہ نہیں کہوں گاکہ وہ بھاگ گئےتھے








