انار کلی بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد ہلاک

0
114

انار کلی بم دھماکے میں ملوث دہشت گرد ہلاک
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انار کلی میں بم دھماکے کا مجرم انجام کو پہنچ گیا

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کیا،آپریشن سبی کے پہاڑی علاقے کے قریب کیا گیا،دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ کی فائرنگ کے تبادلے میں بی این اے کے 6دہشتگرد مارے گئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے بھاگنے کی کوشش کی ہلاک دہشتگردوں میں نصیب اللہ، بنگل زئی، پیر جان اور رکئی کلو ہی شامل ہیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد20جنوری کو انارکلی لاہور دھماکے اور سبی حملوں میں ملوث تھے آپریشن کے دوران مختلف نوعیت کے ہتھیار،گولیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں،

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دوران آپریشن ایک سپاہی شہید،2 جوان زخمی ہوئے ہیں

واضح رہے کہ 20 جنوری کو لاہور میں دھماکہ ہوا تھا، انار کلی بازار میں دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا تھا ، دھماکے کے نیتجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے تھے پولیس کا کہنا تھا کہ انار کلی بازار دھماکے کامقدمہ تھانا سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا تھا، مقدمہ ایس ایچ او تھانا سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمےمیں دہشت گردی، ایکسپلوزوایکٹ، 302، 324 ، دیگر دفعات لگائی گئی ہیں۔

لاہور انارکلی دھماکہ، کالعدم تنظیم نے ذمہ داری کی قبول،الرٹ جاری ہوا تھا مگر جگہ نہیں پتہ تھی،کمشنر لاہور

انار کلی بازار میں دھماکہ، اموات میں اضافہ ،وزیراعظم، شہباز،بلاول، مریم کی مذمت

نورمقدم کے قاتل کو بھاگنے نہیں دیں گے،دوٹوک جواب،مبشر لقمان کا دبنگ اعلان

مبشر لقمان کو ظاہر جعفر کا نوٹس تحریر-سید لعل حسین بُخاری

نور مقدم کیس، فنڈ ریزنگ اور مبشر لقمان کے انکشاف، بیٹا اور بیٹی نے نوازشریف کو ڈبودیا تاریخی رسوائی، شلپا شیٹھی، فحش فلمیں اور اصل کہانی؟

نور مقدم کیس اور مبشر لقمان کو دھمکیاں، امریکہ کا پاکستان سے بڑا مطالبہ، ایک اور مشیر فارغ ہونے والا ہے

جب تک مظلوم کوانصاف نہیں مل جاتا:میں پیچھے نہیں ہٹوں‌ گا:مبشرلقمان بھی نورمقدم کے وکیل بن گئے

مبشرلقمان آپ نے قوم کی مظلوم مقتولہ بیٹی کےلیےآوازبلند کی:ڈرنا نہیں: ہم تمہارے ساتھ ہیں:ٹاپ ٹویٹرٹرینڈ 

:نورمقدم کی مظلومیت کیوں بیان کی: ظاہر جعفر کے دوست ماہر عزیز کے وکیل نے مبشرلقمان کونوٹس بھجوا دیا

لاہور دھماکہ، جاں بحق اور زخمی افراد کے ناموں کی فہرست جاری

انار کلی دھماکہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز سے دہشت گرد کی شناخت ہو گئی

انار کلی بازار میں دھماکہ، اموات میں اضافہ ،وزیراعظم، شہباز،بلاول، مریم کی مذمت

Leave a reply