اے این ایف نے عدالت میں دی رانا ثناء اللہ بارے درخواست، ن لیگی ہوئے پریشان

پاکستان میں عدالتیں نہ ہوں تو یہ لوگوں کو کچا چبا جائیں، یہ بشیر بوٹا گاما نہیں ریاست کی نمائندگی کرتے ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداد منشیات عدالت لاہور میں رانا ثناللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت جاری ہے،اے این ایف نے رانا ثنااللہ پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست دے دی، اے این ایف نے عدالت سے استدعا کی کہ رانا ثنااللہ سمیت دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کی جائے،

رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی

رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

سیدفرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ اس ملک میں عدالتیں نہ ہوں تو یہ لوگوں کو کچا کھا جائیں،پراسیکیوٹراے این ایف نے کہا کہ یہ کارروائی کس قانون کے تحت کی جارہی ہے، اگر ڈیوٹی جج ٹرائل سن سکتا ہے تو پھر ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی جائے، یہ باہر جاتےہیں توکہتے ہیں کہ ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے،اس کیس کو ہائی جیک کیا جا رہا ہے،

رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

رانا ثناء اللہ کے وکیل نے کہا کہ یہ بشیر بوٹا گاما نہیں ہے یہ ریاست کی نمائندگی کرتے ہیں،رانا ثنااللہ کا موقف سی سی ٹی وی فوٹیجز کے بعد سچ ثابت ہوا ہے ،باقی تو یہاں جنگل کا قانون ہے،اے این ایف کے وکیل نے کہا کہ اس ریکارڈ کو عدالت میں پیش کیا جائے،

Comments are closed.