باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں،جن کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئی

اے این ایف پنجاب نے گوجرانوالہ جی ٹی روڈ نزد چک نیا والاڈسٹرکٹ شیخوپورہ میں کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی Ice (میتھ ایمفیٹامائین) برآمد کر لی۔ ایک ملزم بنام حفیظ اللہ ولد عبد اللہ جو کہ کوئٹہ کا رہائشی ہے اور ان کے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔

دوسری کارروائی کالا شاہ کاکو موٹروےانٹرچینج کے علاقے میں ہوئی۔ ٹیوٹا ڈی کیبن میں سے تلاشی کے دوران 28 کلو گرام اعلی کوالٹی افیون اور 10۔ 8 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی،منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ گاڑی کے نچلے حصے میں چھپایا گیا تھا۔دو ملزمان بنام نوازش علی ولد عاشق علی جو کہ فیروز والے کا رہائشی ہے اور افشاں بی بی زوجہ محمد اشرف جو کہ نیلم بلاک اقبال ٹاؤن کی رہائشی ہے کو حراست میں لے لیا۔

اس کے علاوہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر Apx Office میں پارسل سے 960 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،پارسل محمد راشد ولد علی محمدجو کہ گوجرانوالہ کا رہائشی ہے کی جانب سے بحرین میں سانت شہیرکے لیے بک کیا گیا تھا۔منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ آٹے کی مشین میں چھپایا گیا تھا۔

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

جبکہ چوتھی کاروائی بھی سیالکوٹ ایئرپورٹ Apx Office میں ہوئی۔ تلاشی کے دوران پارسل میں سے 980 گرام ہیروئن برآمد کی گئی،پارسل سمیع اللہ ولد عطااللہ جو کہ شیخوپورہ کا رہائشی ہے کی جانب سےنیدرلینڈ میں Klaudia Bednarz کے لئے بک کیا گیا تھا۔ منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ لیدڑ کے دستانوں میں چھپایا گیا تھا

پشاور ایئر پورٹ پر پنجاب کی خاتون سے ساڑھے سات کلو منشیات برآمد

Shares: