عورت آزادی مارچ اسلام آباد میں جاری،خواتین کے پھر بڑے مطالبے سامنے آ گئے

عورت آزادی مارچ اسلام آباد میں جاری،خواتین کے پھر بڑے مطالبے سامنے آ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک تک ریلی کا انعقاد کیا گیا

نیشنل پریس کلب کے سامنے وویمن دیموکریٹک فرنٹ کی جانب خواتین کا آزادی مارچ جاری ہے،عورت آزادی مارچ کے باعث نیشنل پریس کلب کا مرکزی گیٹ بند کر دیا گیا

عورت آزادی مارچ میں خواتین کی بڑی تعداد شریک ہے جو اپنے حق میں نعرے بازی کر رہی ہے، خواتین نے بنیادی حقوق کے حوالے سے بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے ہیں ،

خواتین کا کہنا تھا کہ خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات اور خواتین کو خاموش کروانے پر فوری نوٹس لیا جائے،خواتین معاشرے میں اہمیت کی حامل ہیں،بنیادی حقوق فراہم کیئے جائیں،عورت کو سوچنے اور معاشرے میں مزید مستحکم کرنے کی آزادی دی جائے،

واضح رہے کہ پہلا عورت مارچ کراچی میں 2018 میں کیا گیا تھا۔ اگلے سال مارچ ، لاہور ، ملتان ، فیصل آباد ، لاڑکانہ ، اور حیدرآباد سمیت مزید شہروں میں منعقد کیا جارہا تھا۔ اس سال بھی مارچ ، کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور پاکستان کے دیگر شہروں میں ہو رہے ہیں

"باغی ٹی وی”عوام کوعورت مارچ کےفوائد نہیں بتاتا:ہمیں یہ منظورنہیں:عورت مارچ آرگنائزرکاموقف دینےسےانکار

جب تک قانون کے مطابق سخت سزا نہیں دی جائے گی، قوم کرنل کی بیوی اور ٹھیکیدار کی بیٹی جیسے ٹرینڈ بناتی رہے گی۔ اقرار

ملک ریاض کے باپ سے پیسے لے کر نہیں کھاتا، کوئی آسمان سے نہیں اترا کہ بات نا کی جائے، اینکر عمران خان

عظمیٰ تشدد کیس پر کمزور ترین ایف آئی آر بنائی گئی ، حسان نیازی کا شیریں مزاری سے تعاون کا مطالبہ

عظمیٰ تشدد کیس، مجھے خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جا رہی ہیں ، نہیں بکوں گا، حسان نیازی

عظمیٰ خان کی پریس کانفرس چینلز نے کیوں نہ ‌دکھائی، طاقتور لوگ اثر انداز ہوگئے.

عظمیٰ سسٹرز تشدد کیس میں ملک ریاض کی بیٹی ملوث، ثبوت سامنے آ گئے

ملک ریاض کی فیملی کے تشدد و دھمکیوں کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر

عظمیٰ تشدد کیس، پولیس مجرموں کو گرفتار کرے، سزا ملے تا کہ عبرت کا نشان بنیں، اعجاز چودھری

‏شادی شدہ کامیاب مرد سے پیسے کی خاطر جسمانی تعلق رکھنا عورت کی تذلیل ہے۔ فرح سعدیہ

‏خواتین کو جب اعتکاف کی مبارکباد دینے جائیں تو صرف مٹھائی لے کر جائیں. شفاعت علی

ن لیگ عورت مارچ کی حمایت کرے گی یا مخالفت،شاہد خاقان عباسی نے اعلان کر دیا

خلیل الرحمان قمر لاکھوں مولویوں سے آگے نکل گیا،خادم رضوی بھی بول پڑے، مزید کیا کہا؟

میرا جسم میری مرضی، طاہر اشرفی بھی میدان میں آ گئے، عورت مارچ منتظمین کو دی "دعوت”

عورت مارچ کا توڑ،مذہبی جماعتوں نے 8 مارچ کو پیغام شرم و حیا ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا

عورت مارچ کے خلاف برقع پوش خواتین سڑکوں پر آ گئیں، بے حیائی مارچ نا منظور کے نعرے

اسلام آباد: عورت مارچ اور یوم خواتین ریلی کے شرکا میں تنازع، عورت مارچ شرکاء نے دیکھتے ہی غلیظ نعرے اورپتھراو شروع کردیا

‏عورت مارچ والو میں حلفاً کہتا ہوں کہ عظمی مرد نہیں، کچھ تو بولو اس عورت کے لیے، میر محمد علی خان

Comments are closed.