سیب 60 روپے فی کلوگرام ! مریم نواز اورمولانا فضل الرحمن کا امتحان شروع : ویڈیووائرل

0
37

اسلام آباد: سیب 60 روپے فی کلوگرام ! مریم نواز اورمولانا فضل الرحمن سے سوال ،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیووائرل ہوئی ہے جس میں مریم نواز،مولانا فضل الرحمن ، بلاول بھٹوزرداری سمیت دیگرپی ڈی ایم لیڈران سے ایک سوال کیا گیا ہے کہ وہ بتائیں کہ آزاد کشمیر کے دوردرازعلاقوں سے سیکڑوں کلومیٹردورعلاقوں میں بہترین سیب 60 روپے فی کلوگرام کیوں‌ہے؟

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے یہ بھی پوچھا گیا آزاد کشمیر میں پیدا ہونے والا یہ سیب پاکستان کے دوردراز علاقوں میں‌ پہنچ رہا ہے اوراتنے دوردراز کے فاصلے طئے کرنے کے بعد بھی یہ سیب 60 روپے فی کلوگرام میں فروخت ہورہا ہے ، آخرکیوں ؟

 

 

سوشل میڈیا پران سیاسی لیڈران سے کہا گیا ہے کہ اگرچینی مہنگی ہے توسیب بھی تو عمران خان کے دورمیں 60 روپے فی کلوگرام سے بھی کم ریٹ پرفروخت ہوتا رہا ہے ، یہ سیب 50 روپے فی کلوگرام بھی فروخت ہوا ہے

سوشل میڈیا پران لیڈران سے ایک سوال کیا گیا ہےکہ وہ بتائیں کہ اگرچیزیں مہنگی ہیں تو اس کا ذمہ دارعمران خان اوراگرسستی ہوں تو پھرذمہ دارکون جیسے کہ سیب وغیرہ

سوشل میڈیا پرکہا جارہا ہےکہ اس کی اصل وجوہات بتانے والے کا انعام دیا جائے گا

Leave a reply