آرمی آفیسر کو نشانہ بنانے والے ملزمان بارے عدالت کا بڑا حکم

0
43

آرمی آفیسر کو نشانہ بنانے والے ملزمان بارے عدالت کا بڑا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں آرمی آفیسر کو نشانہ بنانے والے ملزمان کو عدالت نے جسمانی ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے کر دیا ہے

لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ تصور اقبال خان نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا ،عدالت کی جانب سے ملزمان کو دوبارہ 22 اپریل کو پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے 10 دن کا ریمانڈ مانگا تھا

گزشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والے میجر حارث کی سی ایم ایچ لاہور میں عیادت کی تھی اس موقع پر انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ قانون اپنا راستہ بنائے گا، واقعے کے ذمہ داران گرفتار کرلئے گئے ہیں، انصاف کے تقاضے پورے ہوں گے، کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی

واقعہ کے بعد قائمقام سی سی پی او لاہور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن شہزادہ سلطان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کلمہ چوک کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا ،شہزادہ سلطان کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعت کے رہنما کے پرائیویٹ گارڈز نے حساس ادارے کے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنایا ،راستہ نہ دینے پرپرائویٹ گارڈز نے حساس ادارے کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملوث چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا، گاڑی قبضہ میں لے لی گئی،ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے میرٹ پر تفتیش کی جا رہی ہے،مقدمہ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا

میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

Leave a reply