آصف زرداری کی بیماری، پیپلز پارٹی کی بڑی خواہش ہوئی پوری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے میڈیکل بورڈ میں ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کو شامل کر لیا گیا ہے، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کو آصف زرداری کے ذاتی معالج کی شمولیت سے متعلق آگاہ کر دیا گیا،رحمان ملک نے آصف زرداری کے ذاتی معالج کا معاملہ سینیٹ کمیٹی برائے داخلہ میں اٹھایا تھا،چیئرمین کی ہدایات پر آصف زرداری کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کو بورڈ میں شامل کیا گیا
نواز شریف کے عدالتی فیصلے کے بعد آصف زرداری سے انتہائی اہم شخصیت کی ملاقات
کیا آپ نے بھی کوئی ناصر بٹ رکھا ہوا ہے؟ سوال پرزرداری نے کیا جواب دیا،اہم خبر
آصف زرداری کی طبیعت ناسازی اور چیک اپ کے حوالہ سے پیپلز پارٹی مسلسل حکومت سے مطالبہ کر رہی تھی کہ آصف زرداری کے ذاتی ڈاکٹر کو رسائی دی جائے، آصف زرداری نے طبی بنیادوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست بھی دائر کی تھی جس پر آج سماعت ہوئی، عدالت نے پمز کو نیا میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیا اور نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا.
آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی
جیل سے نکلنے کا بہانہ، سیاسی لیڈر ہوتے ہیں بیمار، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
سابق صدر نے موقف اختیار کیا ہے کہ دل کی بیماری لاحق ہے، تین سٹنٹ ڈل چکے ہیں، شوگر کا مرض ہوں اور شوگر لیول کنٹرول کرنے کے لیے مستقل علاج کی ضرورت ہے.