کیا آپ نے بھی کوئی ناصر بٹ رکھا ہوا ہے؟ سوال پرزرداری نے کیا جواب دیا،اہم خبر

0
66

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق خبر کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی، میں نے کوئی ناصر بٹ نہیں رکھا ہوا

جج ویڈیو، مریم نواز سمیت سب کو ہو گی دس سال قید،نواز کی سزا میں ہو گا اضافہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے حوالے سے جوبات ہورہی ہے مجھے وہ سمجھ نہیں آرہی کیوں کہ فارن فنڈنگ تو سٹیٹ بینک میں آتی ہے کسی کے پاس ڈائریکٹ تو نہیں آتی.

نواز شریف کے لئے ایک اور مشکل، ن لیگی ہوئے پریشان

ن لیگ کی طرف سے جاری ویڈیو کی کوئی قانونی حیثیت نہیں: مراد سعید

جج ارشد ملک ویڈیو سیکنڈل، سپریم کورٹ میں کب ہو گی سماعت؟ اہم خبر

جب صحافی نے سوال کیا کہ زرداری صاحب کیا آپ نے بھی کوئی ناصر بٹ رکھا ہوا ہے،تو سابق صدر نے جواب دیا کہ ہم ایسا کام نہیں کرتے .

حسین نواز نے کتنے کروڑ کی آفر کی تھی؟ جج ارشد ملک نے بیان حلفی میں کیا بتایا

نوازشریف کیخلاف فیصلہ کالعدم ہوچکا: شہباز شریف

معاملہ کسی جج کو فارغ کرنے کا نہیں………مریم نواز نے کیا کہہ دیا

حکومت نے کچھ کیا تو عدلیہ کے کام میں مداخلت تصور کی جائے گی: فروغ نسیم

جج کی ویڈیو پر سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہئے تھا، قمرالزمان کائرہ

جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ، اب نواز شریف کو رہا کیا جائے، مطالبہ آ گیا

 

واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری کے جسمانی ریمانڈ میں احتساب عدالت نے 14 روز کی توسیع کر دی، عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو 29 جولائی کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا. سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے جعلی اکاونٹس کیس اور پارک لین کیس میں گرفتار کر رکھا ہے.

Leave a reply