آصفہ زرداری اچانک کہاں پہنچ گئیں؟ پولیس حکام کی دوڑیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواب شاہ میں سابق وزیراعظم بے نظیر اور سابق صدر آصف زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کی ایچ ایم خوجہ فیملی پارک میوزیم آرٹ آمد ہوئی ہے
آصفہ کی آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے سیکیورٹی نے آصفہ بھٹو کی کوریج کرنے سے صحافیوں کو روک دیا آصفہ بھٹو نادرا آفس بھی گئیں، آصفہ بھٹو نے اچانک شناختی کارڈ رینیو کرنے کیلئے پہنچی، آصفہ بھٹو زرداری کا شناختی کا ٹنڈوالہیار سے بنا ہوا تھا،
قبل ازیں پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن سندھ کے جنرل سیکرٹری لال مراد خان، نائب صدر سپاف سندھ دریا خان مری، ضلعی صدر مبارک علی، سینیئر نائب صدر بلال خان، جنرل سیکرٹری خلیق دل اور انفارمیشن سیکرٹری مرتضیٰ مبیجو نے پریس کانفرنس کی. اور کہا کہ سپاف سندھ گذشتہ روز میرپورخاص کے چار منار چوک پر ہونے والے واقعہ کی سخت مذمت کرتی ہے انتظامیہ شرپسند عناصر کو فوری طور پر گرفتار کر کے سزا دی جائے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو عالمی لیڈر تھی بی بی شہید اور آصفہ بھٹو زرداری کی تصاویر کو پھاڑنے اور سیاہی پھینکنے کے عمل سے جیالوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں میرپورخاص ہمیشہ پرامن شہر رہا ہے شہر کا امن خراب کرنے کی سازش کی گئی ہے کسی صورت ملوث لوگوں کو چھوڑا نہیں جائے گا ،میرپورخاص میں شہید بے نظیر بھٹو اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی تصویر کی بے حرمتی کرنے پر پیپلز یوتھ آرگنائیزشن ضلع میرپورخاص عنایت ناریجو کی مدعیت میں ایف آئی آر کٹوائی گئی ہے ،پولیس نے ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا
بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول
مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا
آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟
آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی
پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ
آصفہ بھٹو زرداری گزشتہ کچھ سالوں سے خواتین کے حقوق کے حوالے سے کام کرتی آرہی ہیں تاہم ان کی سیاست میں باضابطہ انٹری پی ڈی ایم کے ملتان جلسے سے ہوئی تھی جس میں انہوں نے اپنے سیاسی کریئر کی پہلی تقریر کی تھی
آصفہ بھٹو کشمیر پہنچ گئیں، شاندار استقبال،کہا کشمیر کے لیے ہماری جان بھی حاضر