مزید دیکھیں

مقبول

ننکانہ :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس،اہم فیصلے

ننکانہ صاحب (نامہ نگار احسان اللہ ایاز) ڈپٹی کمشنر...

کم سن امریکی بچوں کی نازیبا وڈیوز بنانے والا ملزم کراچی سے گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے امریکی قونصل خانے کی...

اپوزیشن صرف گالم گلوچ اور شور شرابے کے علاوہ کچھ نہیں کرتی ،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا...

سانحہ بلوچستان،شہید ڈرائیور کا تعلق قصور سے،اہلیان علاقہ سوگ میں

قصور گزشتہ دن بلوچستان ٹرین سانحے میں جعفر ایکسپریس...

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کو سینیٹر بننے سے روکنے کیلئے دائر  درخواست پر سماعت ہوئی،

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ فیصل واوڈا نے پاسپورٹ میں جائے پیدائش امریکہ درج کی ہوئی ہے،رشید اے رضوی نے کہا کہ فیصل واوڈا سے پوچھا کہ انہوں نے شہریت کس وقت چھوڑی؟ الیکشن کمیشن نے کہاکہ یہ درخواست بھی دیگر درخواستوں کے ساتھ سنیں گے ،

رشید اے رضوی نے کہا مجھے عبوری ریلیف دیا جائے ،فیصل واوڈا کا نوٹیفکیشن روکا جائے،ممبرپنجاب نے کہا کہ فیصلہ آنے کے بعد نااہلی ہوئی تو ڈی نوٹیفائی کرسکتے ہیں ،اس وقت ہم نوٹیفکیشن نہیں روک سکتے۔

جہانگیر جدون نے کہا کہ نوٹیفکیشن نہ روکا گیا تویہ چیئرمین سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈال دیں گے ممبرپنجاب نے کہا کہ جنہوں نے فیصل واوڈاکو سینیٹ میں منتخب کیا ان کا حق سلب نہیں کر سکتے۔

قبل ازیں الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت ہوئی،سابق رکن اسمبلی فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ آ ج کی سماعت سے قبل فیصل واوڈا کی جانب سے وکیل تبدیل کرلیا گیا تھا۔

فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ

فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم

نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا

فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

کارروائی کے آغاز پر وکیل نے الیکشن کمیشن ممبران کو بتایا کہ فیصل واوڈا کی والدہ علیل تھیں جس کا ریکارڈ ساتھ لائے ہیں۔ جس کے جواب میں الیکشن کمیشن کے ممبر الطاف ابراہیم کا کہنا تھا کہ اللہ آپکی والدہ کو صحت دے۔ ممبر الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا نے فارم خود فل کیا اب اسکا جواب دیں۔

https://twitter.com/RehanTofficial/status/1369533136388960258

سابق رکن اسمبلی نے ممبر الیکشن کمیشن کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے زیادہ قانونی مسائل کا علم نہیں، سادہ سا عام شہری ہوں، ممبر الیکشن کمیشن الطاف قریشی کا کہنا تھا کہ آپ قانون ساز ادارے کے رکن ہیں ایسا مت کہیں۔ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے استفسار کیا کہ آپ وقت مانگ رہے کیا دوبارہ پیش ہوں گے، فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اگر سب ٹھیک رہا تو لازمی پیش ہوں گا۔

الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 18مارچ تک ملتوی کردی۔

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ

سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب

فیصل واوڈا جواب نہیں دینا چاہتے تو بتا دیں، ہم فیصلہ کر دیتے ہیں، عدالت

فیصل واوڈا نےعدالت کو مذاق بنایا ،عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan