2018 الیکشن ریاست کیساتھ ایک حادثہ تھا ،واردات تھی،خواجہ آصف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کا ریٹ مزید بڑھا رہی ہے،

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پیٹرول بم چلاکرعام آدمی کے ساتھ دہشتگردی کی گئی،پیٹرول کی قیمت ریکارڈ سطح پرپہنچ چکی، 2018 الیکشن ریاست کیساتھ ایک حادثہ تھا ،واردات تھی این اے 75 کے الیکشن کو ایک سال ہو گیا، یہ الیکشن نہیں ، بہت بڑی جنگ تھی،گیلپ سروے میں نواز شریف مقبولیت میں سرفہرست رہے،صحت کارڈ فراڈہے ، کام ہی نہیں کرتاحادثے کی قیمت قوم کابچہ بچہ ادا کررہا ہے،حکومت سے جلد جان چھوٹ جائے گی،

قبل ازیں ن لیگی رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ صاف پانی پراجیکٹ میں شہبازشریف نے سرکاری خزانہ بچانے کیلئے اقدامات کیے،شہبازشریف نے صاف پانی پراجیکٹ میں 20کروڑ روپے کی بچت کی،عدالت نے صاف پانی کیس کے تمام الزامات کو رد کردیا، صاف پانی کیس کو ذاتی سیاسی مخالفت میں تبدیل کیا گیا ،ہمارے معاشرے میں سیاستدان کا داماد ہونا جرم بن چکا ہے، علی عمران کا دفتر قواعد وضوابط کے تحت لیا گیا تھا،ہمارے ہاں سیاسی مخالفت میں فیملیز کو شامل نہیں کیا جاتا،

قبل ازیں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم نے جلسے میں کوئی نئی بات نہیں کی ،مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان سے جلد نجات مل جا ئےگی ساڑھے 3سال کی تقاریرمیں عوام کے لیے کوئی خوشخبری نہیں دی گئی،کرائے کے ترجمانوں کاایساکوئی بیان نہیں جس میں مہنگائی کم ہوئی ہو،شہباز شریف سے عمران خان خوفزدہ کیوں ہیں ؟عمران خان حکومت جا چکی ہے عمران خان کہتے ہیں نوازشریف ،شہبازشریف کا پیسہ کہاں سےآیا، عوام کاپیسہ لوٹا گیا ،لوگوں کوبے روزگارکیا گیا ،

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ راتوں رات پیٹرول 12روپے مہنگا کیا گیا ،عمران خان نیب مقدما ت کی عدالتی کارروائی براہ راست دکھائیں،ان سے شہبازشریف جیسی اورنج لائن نہیں بنتی،عمران خان کو بھگوڑے کا لفظ استعمال کرنا زیب نہیں دیتا ،نیب اور ایف آئی اے کےاہلکاروں کے لیے شہزاد اکبر سبق ہے،

مہنگائی کی صورتحال میں عوام کا گزارا ممکن نہیں،جہانگیر ترین کے اس بیان سے اپوزیشن نے امیدیں لگانا چھوڑدیں

:بات سے کیسے بنتے ہیں بتنگڑ:خواجہ سعد رفیق کے گھرجہانگیرترین کی آمد،خواہشات دم توڑگئیں 

وزیراعظم نے جہانگیر ترین بارے کیا رپورٹ مانگی تھی؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

بریکنگ..شہزاد اکبر کھل کر جہانگیر ترین گروپ کیخلاف آ گئے، مقدمہ درج کروا دیا

جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی سے پہلے عدالت کو بتانا ہو گا،عدالت کا حکم، درخواست ضمانت واپس

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے‌ حوالہ سے درخواست کیوں مسترد ہوئی؟ تحریری فیصلہ جاری

جہانگیر ترین فیصلہ کر لیں پارٹی میں رہنا ہے یا نہیں، میرے ساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی،پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا

جہانگیر ترین گروپ کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر موخر

جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

آرڈر پر عمل نہ ہوا تو سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر، آئی جی اسلام آباد پیش ہوں،عدالت

جہانگیر ترین پارٹی میں ہیں یا نہیں؟ اہم شخصیت نے بڑا دعویٰ کر دیا

جہانگیر ترین شہباز شریف "خفیہ” ملاقات

Shares: