جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی سے پہلے عدالت کو بتانا ہو گا،عدالت کا حکم، درخواست ضمانت واپس

0
32

جہانگیر ترین کیخلاف کاروائی سے پہلے عدالت کو بتانا ہو گا،عدالت کا حکم، درخواست ضمانت واپس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے یوٹرن لے لیا

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے اپنی درخواست ضمانت واپس لے لی ہے،یشن کورٹ لاہور میں کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی . ایف آئی اے جج رفاقت علی نے بطور ڈیوٹی جج کیس کی سماعت کی دوران سماعت عدالت میں ایف آئی اے تفتیشی افسر کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی۔

تفتیشی افسر نے عدالت میں بتایا کہ اس وقت جہانگیر ترین اور علی ترین کی گرفتاری درکار نہیں ہے یہ ادارہ بنیادی انسانی حقوق پر یقین رکھتا ہے ابھی ہم ریکارڈ کا جائزہ لے رہے ہیں جس کے بعد جہانگیر ترین او علی ترین کی جانب سے درخواست ضمانت واپس لینے کی استدعا کی گئی ، عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے حکم جا ری کیا کہ مذکورہ ملزمان کیخلاف کسی کارروائی سے پہلے ایف آئی اے کورٹ سے اجازت لینی ہوگی

عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں آج تک توسیع کر رکھی تھی جہانگیر ترین کی عدالت پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اور رہنما انکے ساتھ تھے، انہوں نے جہانگیر ترین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

tوزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات

جہانگیر ترین کیخلاف درج ایف آئی آر کا از سر نو جائزہ شروع

جہانگیر ترین کو بڑی خوشخبری مل گئی

وزراء سمیت کتنے اراکین اسمبلی جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آئے؟

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے رابطہ ہے یا نہیں ؟ جہانگیر ترین نے بتا ہی دیا

جہانگیر ترین کو ملی خوشخبری، ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے پسینے چھوٹ گئے

جہانگیر ترین فیصلہ کر لیں پارٹی میں رہنا ہے یا نہیں، میرے ساتھ بھی زیادتی ہوتی رہی،پی ٹی آئی رہنما برس پڑے

جہانگیر ترین گروپ کی آج کس شخصیت سے ملاقات طے؟ پنجاب میں تہلکہ مچ گیا

جہانگیر ترین گروپ کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر موخر

جہانگیر ترین بارے رپورٹ وزیراعظم کو پیش،اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ

وزیراعظم نے جہانگیر ترین بارے کیا رپورٹ مانگی تھی؟ بیرسٹر علی ظفر کا انکشاف

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا

بریکنگ..شہزاد اکبر کھل کر جہانگیر ترین گروپ کیخلاف آ گئے، مقدمہ درج کروا دیا

Leave a reply