وزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات

0
56

وزیراعظم کی ہدایت؟ جہانگیر ترین سے اہم شخصیت کی ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سے بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات ہوئی ہے

سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے خبر دی ہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات ہوئی ہے ،مبشر لقمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حیرت ہے کہ کیا واقعی وہ مسئلہ حل کریں گے ؟

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین ہمخیال گروپ کی دو روز قبل ملاقات ہوئی تھی جس میں وزیراعظم عمران خان نے گروپ کو یقین دہانی کروائی تھی کہ بیرسٹر علی ظفر دونوں سائیڈز سے کیس کو دیکھیں گے اور کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہو گی بلکہ انصاف ہو گا،وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے رہنما راجہ ریاض نے بھی کہا تھا کہ شوگر اسکینڈل کیس کو اب بیرسٹر علی ظفر دیکھیں گے، جہانگیر ترین کے خلاف قانونی کارروائی ہوتی ہے تو بھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے،

جہانگیر ترین پر کیسز کو پہلے شہزاد اکبر دیکھ رہے تھے تا ہم اب وزیراعظم عمران خان کی یقین دہانی کے بعد بیرسٹر علی ظفرمعاملات کو دیکھیں گے اور آج کی ملاقات اسی سلسلے کی کڑی ہے

جہانگیر ترین ہمخیال گروپ کی وزیراعظم سے کیا ہوئی باتیں؟ سب پتہ چل گیا

جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا

وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان

حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا

جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار

کیا جہانگیر ترین بازی پلٹنے والے ہیں؟نیب پھر ناکام احتساب کا سورج غروب ، صاحبہ کے بیان نے سسٹم کا پول کھول دیا ،سنیے مبشرلقمان کی زبانی

جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی

وزیراعظم نے لاہور آ کر جہانگیر ترین کو بھی اہم پیغام دے دیا

جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ایف آئی آر کہاں بنی،لاہور کیسے آئی،فون کس نے کیا؟ جہانگیر ترین کے تہلکہ خیز انکشافات

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت آنیوالے اراکین پارلیمنٹ نے کس سے رابطے کا فیصلہ کر لیا؟ پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

جہانگیر ترین کو تشویش ہے تو کیا کام کریں؟ شاہ محمود قریشی نے دیا مشورہ

سیاست کے کھلاڑی جہانگیر ترین کی "گیم” جاری،کسی کا بھی ہو سکتا ہے پلڑا بھاری

جہانگیر ترین کو ایک بار پھر خوشخبری مل گئی

کتنے عرصے سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ؟ جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کیا اہم اعلان

جہانگیر ترین کے ساتھ عدالت جانیوالے اراکین نے حکومت کو لگائی دھمکی

جہانگیر ترین کی ضمانت میں توسیع، عدالت پیشی کے موقع پر کس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا؟

ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین

ایک سیاسی شخصیت جہانگیر ترین کیس میں اسلام آباد سے کالز کرتی ہے،اہم انکشاف

Leave a reply