جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا
جہانگیر ترین کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی سٹا مافیا اور جے ڈی ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے،نوسرکاری اورنجی بینکوں نے جہانگیرترین اوران کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں. نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کے چار امریکی ڈالرز،دو برطانوی پاؤنڈز اور 30 پاکستانی کرنسی کے اکاؤنٹس منجمد کیے گئے ہیں ،اکاؤنٹس ایف آئی اے لاہورکی درخواست پر منجمد کیے گئے، علی ترین کے 21، جہانگیر ترین کے 14 اکاؤنٹس اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق ان اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے کی رقم موجود ہے،
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، جہانگیر ترین کے خلاف بڑا ایکشن،سب حیران، ترین نے کی تصدیق
جہانگیر ترین کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی
دوسری جانب نیب راولپنڈی کی طرف سے شوگر اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے
نیب راولپنڈی نے نوازشریف کے دست راست جاوید کیانی کوطلب کر لیا،جاوید کیانی پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین ہیں،جاوید کیانی حدیبیہ پیپر ملز کیس میں بھی شریک ملزم رہ چکے ہیں، وزارت صنعت و پیداوار کے سابق افسر خضر حیات کو بھی طلب کیا گیا ہے،خضر حیات کو 14اپریل کو نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ صنعت و پیداوار کے اکاؤنٹنٹ مزمل پاشا 13 اپریل کو پیش ہوں،
پسما کے چیئرمین سکندر پاشا کو بھی دوبارہ اگلے ہفتے طلب کر لیا گیا ،تمام شخصیات جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گی،سوالنامہ بھجوا دیا گیا، سوالنامے میں کہا گیا کہ 2017میں شوگر کی قیمتوں کا تعین کن بنیادوں پر کیا گیا قیمتوں کے تعین کا اختیار کس نے دیا،بین الاقوامی ریٹ کا تعین کیسے ہوا،2017 سے 2019 تک چینی کی سبسڈی کیلیے بھیجے گئے پروپوزل کارکارڈ فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے نیب محکمہ خوراک پنجاب کا رکارڈ بھی حاصل کر چکا ہے
لاہور ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین اور شریف فیملی کو دیا ایک ساتھ بڑا جھٹکا
پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا
جہانگیر ترین چینی بحران کے ذمہ دار، شہری عدالت پہنچا، عدالت نے کیا حکم دے دیا
جہانگیر ترین 100 فیصد ڈیل کر کے آئے، اب جوڑ توڑ ہو گی، اہم شخصیت کا بڑا دعویٰ
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
ن لیگ جہانگیر ترین سے رابطہ کریگی یا نہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا
جہانگیر ترین کے ساتھ اراکین اسمبلی عدالت جانے پر حکومت کا ردعمل بھی آگیا
جہانگیر ترین کردار ادا نہ کرتے تو خان صاحب …..اب زیادتی بند کروائیں،مطالبہ آ گیا
وفاداری کا امتحان لیکن اب بے نقاب کرنے کا وقت آ گیا ،جہانگیر ترین کا بڑا اعلان
حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،جہانگیر ترین نے "پیغام” دے دیا
جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر مشتبہ شخص گرفتار
جہانگیر ترین اور انکے بیٹے کی ایف آئی اے طلبی ،سیکورٹی سخت کر دی گئی