جب وزیراعلی سیاسی طور پر کمزور ہوتے ہیں وہ ان 6 ارکان کے ساتھ فوٹو شوٹ کروا لیتے ہیں۔ عطاء اللہ تارڑ

0
60

پنجاب اسمبلی: اشرف انصاری نے ٹائیگر فورس کی جیکٹ پہن کر غیر اخلاقی حرکت کی۔اشرف انصاری اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے استعفیٰ دیتے پھر ٹائیگر فورس کی جیکٹ پہنتے۔ اشرف انصاری کو معلوم ہونا چاہیے کو وہ ن لیگ کی ٹکٹ پر الیکشن جیتے۔ انکے بھائی نے آزاد الیکشن لڑا اور صرف 15 سو ووٹ ہی لے سکے۔

جب بھی وزیراعلی سیاسی طور پر کمزور ہوتے ہیں وہ ان 6 ارکان کے ساتھ فوٹو شوٹ کروا لیتے ہیں۔ ایک دو دن کے اندر ان 6 ارکان کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے جارہے ہیں۔ ہم نواز شریف کا نام اشتہاری ہونے کی لسٹ سے نکالنے کے لیے قانونی مشاورت کر رہے ہیں۔ ڈاکٹرز جب کہیں گے شہباز شریف اپنی سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے۔عطاء اللہ تارڑ کا جواب

Leave a reply