مظاہر علی نقوی اور چیف جسٹس کی ساس کی آڈیولیکس پر جے آئی ٹی بنائی جائے. امان اللہ کنرانی

0
47
Aman Ullah kanrani

مظاہر علی نقوی اور چیف جسٹس کی ساس کی آڈیولیکس پر جے آئی ٹی بنائی جائے. امان اللہ کنرانی

سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اس وقت ایک بُحرانی کیفیت سے گزر رہا ہے جبکہ ملک کے اعلٰی ترین ادارے کے بارے میں شدید قابل اعتراضات و تحفظات نے شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے .

انہوں نے مزید کہا کہ جس سے اس ادارے کے بارے میں عوام میں بد اعتمادی کی فضا پیدا ہوگئ ہے ایسے حالات میں ضروری ہوگیا ہے کہ سپریم کورٹ پاکستان کےفیصلوں کی روشنی میں”پاناما لیکس” کی طرحJIT کی تشکیل کےتناظر میں جسٹس مظاہر علی نقوی وپرویزالہی آڈیولیک اور جسٹس عمرعطابندیال کےساس کی آڈیولیکس پر بھی ایسا ہی جے آئی ٹی تشکیل دے.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حقائق عوام کےسامنےلائےجائیں اوراس کے کرداروں کوآئین وقانون کےکٹھرے میں لاکرکاروائی کی جائےتاکہ آئین کے تیسرے ستون کا اعتماد بحال ہوسکے

Leave a reply