Regional News

حافظ آباد

معمر افراد انگوٹھے کے نشانات مٹ جانے سے بینکوں میں بائیو میٹرک پراسس نہ ہونے کے باعث پریشان ہوکر رہ گئے۔

حافظ آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)بینکوں میں کھاتہ رکھنے والے متعدد معمر افراد اور پینشنرز انگوٹھے کے نشانات مٹ جانے سے بینکوں میں بائیو میٹرک پراسس نہ ہونے کے باعث پریشان