عوامی اور سرکاری زمینوں پر پٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ چیف جسٹس

0
68

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عوامی اور سرکاری زمینوں پر پیٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟

سپریم کورٹ میں پنجاب کے مختلف شہروں میں سرکاری زمین لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سرکاری زمین پر پیٹرول پمپس کے قیام سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے کمشنر اور ممبر ریونیو کو 3 ہفتے میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت بھی کر دی۔

عدالت نے حکم دیا کہ کمشنر فیصل آباد اپنےعلاقے کا سروے کریں اور رپورٹ دیں۔ دوران سماعت چیف جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ عوامی اور سرکاری زمینوں پر پیٹرول پمپس کیسے تعمیر ہو گئے ؟ ہم نے پیٹرول پمپس ختم کرانے کا حکم دیا تھا۔

پٹرولیم بحران ، کمپنیوں نے ملبہ حکومت پر ڈال دیا، عوام کو مزید پریشان کر دینے والی خبر آ گئی

پٹرولیم قیمتوں میں تاریخ کا بلند ترین33 فیصد اضافہ’’چینی اسکینڈل پارٹ ٹو‘‘ہے،شہباز شریف،بلاول

خان صاحب آپکے لیے ایک آفر ہے استعفی دو اور گھر جاؤ،جنید سلیم

آپ کیلئے پٹرول کی قیمتیں روکنا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں تھا تو اب کیا ہوا؟ فہد مصطفیٰ

مت بھولو کہ عمران خان مافیا کے خلاف 24 سال جہاد کرنے کے بعد نہ صرف وزیرِاعظم بنا بلکہ کرپشن کی چٹانوں سے ٹکرایا، عون عباس

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ

عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف

‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ،رضا رومی کا خان کی دو سال قبل کی گئی ٹویٹ پر طنز

مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ

‏کچھ دن پہلے پٹرول سستا ھونے پر ذلیل ھو رھا تھا اب مہنگا ھونے پر ذلیل ھو گا، مشاہد اللہ خان

پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل

‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

ہارن بجاؤ، حکمران جگاؤ، وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ہارن بجا کر احتجاج کا اعلان ہو گیا

وزیراعظم نے مافیا کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،مثبت اقدام نہیں کر سکتے تو گھر جانا ہو گا، قمر زمان کائرہ

جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت

کمشنر فیصل آباد نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ عدالت کے حکم پر فیصل آباد والا پیٹرول پمپ خالی کروا دیا ہے۔جسٹس قاضی امین نے کمشنر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے پاس اختیارات ہیں اور آپ ایک پبلک سرونٹ ہیں۔ آپ کا کام ججز اور پارلیمانی اراکین نہیں کر سکتے اس لیے آپ تھوڑی بہادری کا مظاہرہ کریں۔

Leave a reply