آزادی مارچ سے پہلے ہی مولانا ہار مان گئے، کس سے رابطہ کر لیا؟ اہم خبر
آزادی مارچ ،مولانا ہار مان گئے،کس سے رابطہ کر لیا؟ اہم خبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن رہبرکمیٹی کے سربراہ اکرم درانی کا حکومتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خٹک سے رابطہ ہوا ہے،اکرم درانی نے حکومتی کمیٹی کے ارکان اورسربراہ کواپنےمطالبات سے آگاہ کردیا.پرویز خٹک نے کہا کہ حکومتی کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے،مشاورت کرکے آپ سےرابطہ کرینگے، پرویزخٹک نے حکومتی کمیٹی کا اہم اجلاس ایوان صدرمیں طلب کرلیا
اپوزیشن سے مذاکرات، کمیٹی میں کون کون ہو گا شامل؟ پرویز خٹک نے بتا دیا
اکرم درانی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میری پرویزخٹک اورصادق سنجرانی سے بات ہوئی ہے،
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، بلاول زرداری سندھ میں آزادی مارچ کا استقبال کریں گے تا ہم وہ مستقل طور پر آزادی مارچ کا ساتھ نہیں دیں گے، مسلم لیگ ن میں بھی ابھی تک آزادی مارچ میں شرکت کے حوالہ سے شدیداختلافات دیکھنے میں آیا ہے. مولانا اس بات پر بضد ہیں کہ ہم اسلام آباد آ کر رہیں گے، حکومت بھی مولانا کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے.
شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش……..ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی
جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں
وفاقی وزراء کا کہنا ہے کہ مولانا جس طرز سے آئیں گے اسی حساب سے مولانا کے ساتھ ڈیل کریں گے.