پنجاب اسمبلی تحصیل بھلوال تحصیل بھیرہ
ملک صہیب احمد بھرتھ ایم پی  اے نے وزیر زراعت سے اورنج کنو کے فصل کے متعلق سوال کیے کہ 2017 کے بعد بیج کی کون سی نئی اقسام دریافت کی اور معزز ایوان کو بتایاکہ ان دونوں تحصلیوں سے حکومت کو اس اورنج کی فصل سے بہت زرمبادلہ حاصل ہوتاہے اور کہا  محکمہ زراعت والے کسانوں سے بلاتفریق تعاون کرے اور ان کو ہر قسم کی مراعات دے جس سے  ہمارے کسان بھی خوشحال ہو گا اور حکومت پاکستان کو بھی زرمبادلہ حاصل ہو گا

پنجاب اسمبلی تحصیل بھلوال تحصیل بھیرہ ملک صہیب احمد بھرتھ ایم پی اے نے وزیر زراعت سے اورنج کنو کے فصل کے متعلق سوال کیے
Shares:







