بھیرہ بیٹے کی دوائی لینے گھر سے نکلی خاتون کو 3 افراد نے اغوا کر لیا

0
33

بھیرہ بیٹے کی دوائی لینے گھر سے نکلی خاتون کو 3 افراد نے اغوا کر لیا قصبہ ڈاہر کی 26 سالہ(م۔ن)کے خاوند غلام عباس میں بھیرہ پولیس کو بتایا کہ اس کی بیوی اپنے 18 ماہ کے بیٹے کی دوائی لینے اسے ساتھ لے کر گھر سے نکلی تو مبینہ ملزم سلیم نے اپنے 2 ساتھیوں کے ہمراہ اسے بیٹے سمیت زبردستی کار میں بٹھا لیا اور اغوا کر کے فرار ہوگئے بھیرہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Leave a reply