بابراعظم پر خاتون کے الزامات ،پولیس کی رپورٹ عدالت میں جمع،حقیقت سامنے آ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم پر الزامات سے متعلق تفتیشی افسر نے رپورٹ سیشن کورٹ میں جمع کروا دی ہے

خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے رپورٹ میں کہا ہے کہ خاتون کے الزامات میں صداقت نہیں ،خاتون کا موقف سن کر اندراج مقدمہ کی درخواست داخل دفتر کر چکے ہیں،

پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خاتون بابراعظم کے خلاف ٹھوس شواہد دینے میں ناکام رہی ،رپورٹ میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت درخواست کو قانو ن کی روشنی میں نمٹانے کا حکم دے

بابراعظم شادی کا جھانسہ دے کر10 سال تک زیادتی کرتا رہا:میں نے بابرکی خاطربڑی قربانیاں دیں :حامزہ نے سارےپردے فاش کردیے

بابراعظم کس طرح حامزہ کوبلیک میل کرتے رہے:پردے میں ہونے والی گفتگو،رازونیاز کی باتیں سامنے آگئیں

بابراعظم کی حامیزہ کے ساتھ جنسی زیادتی،بلیک میلنگ:پی سی بی”مٹّی پاو”کہہ کرمظلوم کی بجائےظالم کے ساتھ کھڑی ہوگئی

بابر اعظم پر الزام لگانیوالی خاتون مدد طلب کرنے کہاں پہنچ گئی؟

پاکستانی کپتان بابر اعظم الزامات کی زد میں، کون سچا کون جھوٹا،مبشرلقمان حقیقت سامنے لے آئے

بابر اعظم پر الزام عائد کرنیوالی خاتون نے اب کس پر ہراساں کرنے کا الزام لگا دیا؟

پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز،لیکن کس چیز کو "مس” کر رہے ہیں؟ بابر اعظم نے بتا دیا

بابر اعظم پر الزام،خاتون کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم آ گیا

بابر اعظم پر زیادتی کا الزام لگانیوالی لڑکی پر قاتلانہ حملہ

واضح رہے کہ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حامیزہ نے بابر اعظم پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ بابر مجھے کورٹ میرج کے بہانے گھر سے بھگاکر لے گیا اور مختلف جگہوں پر کرائے کے مکانوں پر رکھتا رہا۔

حامیزہ نامی لڑکی نے دعویٰ کیا کہ میرے ساتھ زیادتی کرنے والا کوئی عام شخص نہیں بلکہ بابر اعظم ہے جو اس وقت پاکستانی ٹیم کا کپتان ہے۔لڑکی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم سے میرا تعلق اس وقت کا ہے جب بابر کرکٹ نے کرکٹ کی دنیا میں قدم نہیں رکھا تھا اور بابر ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا

بابر اعظم پر الزام لگانیوالی لڑکی پر حملہ کیسے ہوا؟ حامیزہ مختار نے خود تفصیلات بتا دیں

Shares: